دال ہی دال ہو گی ہر طرف، آپ دال کھائیں میں حلوہ کھاؤں گا۔
سید شیرازی محفلین مئی 4، 2012 #322 ذکر کیا کر دیا دال کا اگر دال ہوئی چنے کی تڑکے والی تو چلے گی نہیں دوڑے گی
سید شیرازی محفلین مئی 4، 2012 #326 شام کو میں نے ہوٹل سے کڑاہی گوشت کھایا صبح جب سو کر اُٹھا تو زکام، سر درد اور گلہ درد کر رہا تھا
سید شیرازی محفلین مئی 4، 2012 #328 ضرورت نہیں رہی تھی اور کچھ کھانے کی پہلے ہی طبیعت کافی خراب ہو گئی تھی
الف عین لائبریرین مئی 4، 2012 #335 قطرہ قطرہ کر کے تو زہر بھی کھایا جا سکتا ہے، شاید اسد میاں پوری کڑھائی ہی کھا گئے کڑھائی گوشت کی، یا کڑاہی گوشت کی، درست کیا ہے؟
قطرہ قطرہ کر کے تو زہر بھی کھایا جا سکتا ہے، شاید اسد میاں پوری کڑھائی ہی کھا گئے کڑھائی گوشت کی، یا کڑاہی گوشت کی، درست کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 4، 2012 #336 کڑاہی گوشت کہتے ہیں، کڑھائی کے معنی تو کپڑوں میں نقش و نگار ہوتے ہیں۔
سید شیرازی محفلین مئی 5، 2012 #337 گڈ سب میری غیر موجودگی میں میری طبیعت کا مذاق اُڑا رہے ھو آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے اسوقت میں بھی نہیں چھوڑو گا
گڈ سب میری غیر موجودگی میں میری طبیعت کا مذاق اُڑا رہے ھو آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے اسوقت میں بھی نہیں چھوڑو گا
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2012 #338 لو جی اب شاہ جی نستعلیق انگریزی پر اتُر آئے۔ یہ گُڈ کا اردو میں کاہے کو تڑکہ لگا دیا؟