کبھی کھایا نہیں آپ نے فاصولیا۔ یہاں دیکھیں
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 10، 2012 #62 قارون کے خزانے سے چرایا ہے آپ نے۔ میں نے پکڑ لیا ہے یہ لیں یہاں چسپاں کر رہا ہوں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 10، 2012 #66 نہ کھائیں دیکھنے کے لئے رکھ لیں ۔ ہاضمہ کی کبھی بھی شکایت نہیں ہوگی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2012 #69 سید زلفی نے کہا: نہ کھائیں دیکھنے کے لئے رکھ لیں ۔ ہاضمہ کی کبھی بھی شکایت نہیں ہوگی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کارمینا تو ہے نہیں جو ہاضمے کا علاج کرے گی۔
سید زلفی نے کہا: نہ کھائیں دیکھنے کے لئے رکھ لیں ۔ ہاضمہ کی کبھی بھی شکایت نہیں ہوگی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کارمینا تو ہے نہیں جو ہاضمے کا علاج کرے گی۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 11، 2012 #70 اللہ سب سے بڑا ہے اسی کے احکام ماننے میں دنیا اور آخرت کی فلاح پوشیدہ ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 11، 2012 #74 ٹا ٹا ہاہا ! آج تو بڑے میاں بھی میری بات نہیں سمجھ پائے۔ ہاہاہا
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 11، 2012 #76 جوانیاں مانو بابیو! ہر بات پر ثبوت مانگے جارہے ہیں۔ تھانے میں عدالت تو قائم نہیں کر لی؟
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2012 #77 چلو جی چ سے چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ لیکن اس دفعہ سبز چائے نوش فرمائی جائے گی۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 11، 2012 #78 حکم کریں تو ’’تے تارے‘‘ (چائے کھینچی ہوئی ) پیش کر دوں۔ چائے چھڑوانے کا بہترین نسخہ ثابت ہو سکتی ہے۔
وجی لائبریرین اپریل 11، 2012 #79 خیر سے کیسے ہیں سب چائے اس گرمی میں کچھ ٹھیک نہیں لگتی ہاں لسی ہوتو کیا بات ہے مگر لسی سے پھر نیند آنی شروع ہوجاتی ہے
خیر سے کیسے ہیں سب چائے اس گرمی میں کچھ ٹھیک نہیں لگتی ہاں لسی ہوتو کیا بات ہے مگر لسی سے پھر نیند آنی شروع ہوجاتی ہے
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 11، 2012 #80 دلیہ ٹھنڈا ہوتا ہے اور دال گرم، مگر لوگ گرمی میں بھی دال پکاتے ہیں۔