گرمی سے بچنے کے لیے کہیں ٹھنڈی جگہ جانے کا سوچ رہا ہوں
وجی لائبریرین جون 2، 2012 #547 یہ ہر پہاڑی کے لیے تو نہیں کہا جاسکتا ہے سعودیہ عرب میں کافی ایسی پہاڑیان ہیں جہاں گرمی رہتی ہے
الف عین لائبریرین جون 3، 2012 #551 تیتر کے گوشت کے بارے میں کیا خیال ہے۔ اس کا قورمہ ہو اور گرم گرم نان!!
شمشاد لائبریرین جون 4، 2012 #552 ٹھیک ہے تیتر کا گوشت بھی چلے گا لیکن گرما گرم نان کی بجائے گرما گرم پراٹھے کر لیں۔
الف عین لائبریرین جون 4، 2012 #554 جہاں کہیں بھی ہوں ثمرین، تیتر کے گوشت کے ساتھ آئیں، ورنہ بہتر ہے نہ آئیں۔
شمشاد لائبریرین جون 4، 2012 #555 چ سے چائے اور وہ بھی کڑک قسم کی اگر ایک پیالی مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 5، 2012 #557 خاصا اچھا خیال ہے کہ چائے کے ساتھ حلوہ مل جائے۔ گزشتہ اختتام ہفتہ پر ایک صاحب بحرین گئے تھے تو وہاں سے بحرینی حلوہ لا کر مجھے دیا تھا انہوں نے۔ خاصا مزیدار ہے۔
خاصا اچھا خیال ہے کہ چائے کے ساتھ حلوہ مل جائے۔ گزشتہ اختتام ہفتہ پر ایک صاحب بحرین گئے تھے تو وہاں سے بحرینی حلوہ لا کر مجھے دیا تھا انہوں نے۔ خاصا مزیدار ہے۔
وجی لائبریرین جون 5، 2012 #558 دل تو کر رہا ہے چائے کا مگر ابھی ابھی کھانا کھایا ہے تھوڑا ٹھہر جاتے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 5، 2012 #559 ڈاکٹر کیا کہتے ہیں اس معاملے میں کہ کھانے کے بعد چائے اسی وقت پی لینی چاہیے یا تھوڑا انتظار کر کے پینی چاہیے۔
ڈاکٹر کیا کہتے ہیں اس معاملے میں کہ کھانے کے بعد چائے اسی وقت پی لینی چاہیے یا تھوڑا انتظار کر کے پینی چاہیے۔