ظلم کر رہے ہیں آپ اپنے دماغ کے ساتھ۔
الف عین لائبریرین مئی 25، 2012 #502 عام طور پر میں بھی یہ ظلم کرتا ہوں، کہ دماغ گھر بھول آتا ہوں، اور الف بے بھول جاتا ہوں۔
الف عین لائبریرین مئی 26، 2012 #506 کس کو تلاش ہے پروفیسروں کی؟ ہم بغیر پروفیسروں کے ہی خیریت سے ہیں الحمد للہ۔
وجی لائبریرین مئی 28، 2012 #512 الف عین نے کہا: میاں وجی، آج کل کہاں غائب رہتے ہو پروفیسر ہو گئے ہو کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی اور پروفیسر نہیں جناب ہم کہاں پروفیسر ۔۔۔۔۔۔۔
الف عین نے کہا: میاں وجی، آج کل کہاں غائب رہتے ہو پروفیسر ہو گئے ہو کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی اور پروفیسر نہیں جناب ہم کہاں پروفیسر ۔۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین مئی 28، 2012 #513 ہم نے وجی کو ایسا پروفیسر سمجھا جو دماغ کے ساتھ ساتھ خود بھی غائب ہو جائے۔