ثبات کسی کو نہیں، ہر کسی نے ایک نہ ایک دن جانا ہے۔
سید شیرازی محفلین جون 14، 2012 #624 حالت یہ ہے کہ ہمارے پاس سارا سارا دن بجلی نہیں آتی اب بندہ کرے بھی تو کیا کرے
شمشاد لائبریرین جون 14، 2012 #625 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں پھر کس طرح ممکن ہو گا؟ بجلی نہیں آتی لیکن بجلی کا بل تو آتا ہے ناں۔ اسی پر گزارہ کریں۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں پھر کس طرح ممکن ہو گا؟ بجلی نہیں آتی لیکن بجلی کا بل تو آتا ہے ناں۔ اسی پر گزارہ کریں۔
الف عین لائبریرین جون 14، 2012 #626 دانستہ بل والا بھی گزر جائے تو۔۔۔ ہمارے پاس تو بجلے اور پانی کا بل کبھی کبھی مہینوں نہیں آتا!! شکر ہے بجلی اور پانی تو آتا رہتا ہے
دانستہ بل والا بھی گزر جائے تو۔۔۔ ہمارے پاس تو بجلے اور پانی کا بل کبھی کبھی مہینوں نہیں آتا!! شکر ہے بجلی اور پانی تو آتا رہتا ہے
شمشاد لائبریرین جون 14، 2012 #627 ڈیڑھ دو گھنٹے بجلی آتی ہے بعض علاقوں میں باقی بائیس سے ساڑھے بائیس گھنٹے بغیر بجلی کے رہو۔
زلفی شاہ لائبریرین جون 15، 2012 #628 ذرا ہماری حالت بھی دیکھیں کہ ہمیں بجلی نے نیٹ کی دنیا سے مسلسل آف کر رکھا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2012 #629 رہ رہ کے اب تو ملائشیا یاد آ رہا ہو گا کہ وہاں پر ایسی صورتحال تو نہ تھی۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2012 #631 ساری خوشی ادھوری رہ گئی ہو گی زلفی بھائی کہ بجلی کے ہاتھوں مجبور ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #637 عین ممکن ہے وہ تو جانا چاہیے لیکن شادی ہال والے اسے گھسنے ہی نہ دیں۔
نایاب لائبریرین جون 16، 2012 #639 فائدہ تو تب ہے جب کوئی مہربان میری اس الجھن کو دور کرے کہ یہ جو ریٹنگ نظر آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔2100/6/0 سے کیا مراد ہے ۔
فائدہ تو تب ہے جب کوئی مہربان میری اس الجھن کو دور کرے کہ یہ جو ریٹنگ نظر آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔2100/6/0 سے کیا مراد ہے ۔