کیا ہوا نہیں پتہ تو! قسم کھانے کی کیا ضرورت تھی؟
افلاطون محفلین جون 17، 2012 #643 نایاب نے کہا: فائدہ تو تب ہے جب کوئی مہربان میری اس الجھن کو دور کرے کہ یہ جو ریٹنگ نظر آتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔2100/6/0 سے کیا مراد ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لال والی تو سمجھ میں آتی ہے کہ ناپسندیدگی ہے اور سبز والی پسندیدگی کی علامت ہے۔ نیلی؟؟
نایاب نے کہا: فائدہ تو تب ہے جب کوئی مہربان میری اس الجھن کو دور کرے کہ یہ جو ریٹنگ نظر آتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔2100/6/0 سے کیا مراد ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لال والی تو سمجھ میں آتی ہے کہ ناپسندیدگی ہے اور سبز والی پسندیدگی کی علامت ہے۔ نیلی؟؟
وجی لائبریرین جون 18، 2012 #650 بھائی چاچو تو یہاں کارستہ بھول چکے ہیں دیکھ لیں آواز دے کر شاید آپ بزرگوں کی سن لیں
وجی لائبریرین جون 18، 2012 #654 ثابت ہوتا ہے کہ آپ بزرگی میں بھول گئے ہیں بھول بھول میں وہ جوان بزرگ بھی کبھی کبھی یا پھر کھیل کھیل میں اس کھیل کے دھاگے ماضی میں بند کر چکے ہیں
ثابت ہوتا ہے کہ آپ بزرگی میں بھول گئے ہیں بھول بھول میں وہ جوان بزرگ بھی کبھی کبھی یا پھر کھیل کھیل میں اس کھیل کے دھاگے ماضی میں بند کر چکے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 19، 2012 #657 حلوہ لائیں پھر کھانے کے لیے لیکن جلدی، کہیں میری چائے ہی ٹھنڈی نہ ہو جائے۔
الف عین لائبریرین جون 19، 2012 #659 خیالی حلوہ تو کھا ہی لیا ہوگا شمشاد نے ورنہ چائے ٹھنڈی ہو ہی جاتی۔ جلدی میں وجی نے الٹی گنگا بہا دی