ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ میں اصل حلووں کی بجائے خیالی ہی کھانے پر اکتفا کروں۔ میں سوچتا ہوں کہ یہ مشورہ ہی کھا جاؤں!!