واہ جی واہ، وجی بھائی کا پیغام بھی اوپر ہی تھی پھر بھی واؤ کی بلی چڑھا دی۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2012 #681 واہ جی واہ، وجی بھائی کا پیغام بھی اوپر ہی تھی پھر بھی واؤ کی بلی چڑھا دی۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2012 #685 بھائی جی آپ کا نام حرف واؤ سے شروع ہوتا ہے، پھر بھی واؤ سے نہیں لکھا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 25، 2012 #687 تو میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا کہ واؤ کی باری پر اعجاز بھائی حرف ہ سے لکھ گئے۔
شمشاد لائبریرین جون 25، 2012 #690 جی ہاں ثمر بھی کھاتے ہیں اور آجکل summer میں تو آپ کو علم ہی ہو گا کہ ہر طرف آم ہی آم ہیں۔
الف عین لائبریرین جون 26، 2012 #693 جہاں جاؤ کوئی نہ کوئی نیا پھل نظر آتا ہے۔ پچھلے ہفتے ہی لوکاٹ پہلی بار کھایا، نام بہت سنا تھا یہاں محفل میں۔ اور خوبانی کا پیڑ تو کیلی فورنیا میں گھر میں ہی تھا۔ اس وقت ہیوسٹن میں ہوں)
جہاں جاؤ کوئی نہ کوئی نیا پھل نظر آتا ہے۔ پچھلے ہفتے ہی لوکاٹ پہلی بار کھایا، نام بہت سنا تھا یہاں محفل میں۔ اور خوبانی کا پیڑ تو کیلی فورنیا میں گھر میں ہی تھا۔ اس وقت ہیوسٹن میں ہوں)
شمشاد لائبریرین جون 26، 2012 #695 دل تو میرا بھی چاہ رہا ہے کہ لوکاٹ کھاؤں، پاکستان میں تو بہت بار کھایا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2012 #697 رس کے بھرے اور میٹھے ہوتے ہیں۔ البتہ پھل کے حجم کے حساب سے اس میں گٹھلیاں بڑی ہوتی ہیں۔
الف عین لائبریرین جون 27، 2012 #698 زندگی میں پہلی بار کھایا تو بہت پسند آیا لوکاٹ، دوسری بار میں گٹھلی کا بڑا ہونا پسند نہیں آیا۔