خیر تو ہے یہاں :unsure:
وجی لائبریرین جولائی 12، 2012 #825 رہنے دیں ایسی چیزیں زیادہ نہیں کھائی جاتی بس چائے کے ساتھ کبھی کبھی اچھی لگتی ہے
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 13، 2012 #832 ظاہر ہے اب میں نے طوطے کا پیچھا چھوڑ دیا تو وجی نے ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2012 #838 گھر گھر یہی موضوع زیر بحث ہے کہ عدالتوں کی توہین کرنے کا قانون منظور کروا لیا گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2012 #840 مجھے جہاں تک علم ہے حکمران ٹولہ عدالتوں کی برتری تسلیم نہیں کرتا۔