نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔ عدلیہ کو ہی رخصت کر دینا چاہئے حکمرانانِ پاکستان کو
الف عین لائبریرین جولائی 14، 2012 #841 نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔ عدلیہ کو ہی رخصت کر دینا چاہئے حکمرانانِ پاکستان کو
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2012 #846 اگر میرا بس چلے تو آدھے لاہور اور آدھے کراچی کے چڑیا گھروں کے شیروں کے آگے ڈال دوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2012 #848 پشاور میں کوئی چڑیا گھر ہے کیا؟ وہاں کے شیر تو رشوت خور نہیں ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2012 #850 ٹھیک ہے جب تبدیل ہو جائیں گے تب ان کو شیروں کا نوالہ بنا دیں گے۔
الف عین لائبریرین جولائی 15، 2012 #851 ثانیہ کو کہتا ہوں کہ وہ شیروں کی رشوت خوری کے رجحان کو مہمیز کریں۔ سنا ہے کہ وہی اس کام کے لئے ذمہ دار ہیں۔
ثانیہ کو کہتا ہوں کہ وہ شیروں کی رشوت خوری کے رجحان کو مہمیز کریں۔ سنا ہے کہ وہی اس کام کے لئے ذمہ دار ہیں۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 15، 2012 #853 چاند اور چکوری کا ٖ قصہ لگ رہا ہے یہ تو کہ چکوری کبھی چاند تک نہیں پہنچ سکی۔
الف عین لائبریرین جولائی 15، 2012 #854 حلوہ سمجھ کے چٹ کیا شیروں نے آن کر قطرے جو تھے مرے عرقِ انفعال کے