سکون سے وہ وہ کام کریں جس میں بہتر ہیں
محمداحمد لائبریرین جولائی 16، 2012 #862 شاید وہ اسی کام کے لئے ہیں جو وہ کر رہے ہیں۔ آپ کوئی اور ڈاکٹر دیکھ لیجے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2012 #866 ظہر سے لیکر اب تک جو مصروف ہوا ہوں تو اب جا کہ تھوڑی فرصت ملی ہے۔
محمدظہیر محفلین جولائی 16، 2012 #873 لانتہا انجام پاسکا ہوں، رنجیدہ تو سنا تھا رنجہ پہلی دفعہ آپ کے دست مبارک سے لکھا ہوا پایا