طوطےمیرے چائے نہیں پیتے، شربت البتہ پی لیتے ہیں کبھی کبھی۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 20، 2012 #942 ظاہر ہے آپ کے طوطے ہیں۔ آپ نے ہی سکھایا ہو گا چائے نہ پینا۔ ویسے یہ ایک طوطے سے بہت سارے کہاں سے آگئے
ظاہر ہے آپ کے طوطے ہیں۔ آپ نے ہی سکھایا ہو گا چائے نہ پینا۔ ویسے یہ ایک طوطے سے بہت سارے کہاں سے آگئے
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 20، 2012 #946 قلاقند بھی کھاتا ہے کیا یہ طوطا؟ طوطا ہے تو طوطا چشم تو ضرور ہو گا پھر۔
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2012 #953 واہ، کیا برسات کی جھڑی لگی ہے کل سے۔ لیکن شاید گرمی کی زیادتی سے شمشاد الٹی گنگا بہانے لگے
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2012 #955 یہاں تو گرمی نے مت ماری ہوئی ہے۔ اس سال تو گزشتہ سال کی نسبت کچھ زیادہ ہی گرمی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 21، 2012 #956 ارے جناب یہاں بھی یہی حال ہیں۔ مگر رات بارش ہوئی جس سے آج موسم قدرے بہتر ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 21، 2012 #958 پریشان نہ ہوں ، نہ جلا رہا ہوں اور نہ ستا رہا ہوں، بلکہ آپ کو بتا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2012 #959 تو جلانا ہی ہوا ناں، یہاں سالہا سال بارش نہیں ہوتی اور آپ ہو کہ ہر دوسرے دن بارش کے مزے لے رہے ہیں۔
وجی لائبریرین جولائی 21، 2012 #960 ٹھیک ہے شمشاد بھائی لیکن آپ سے زیادہ تو ہم جلتے ہیں کیونکہ یہاں ایک مہینے سے بادل آرہے ہیں اور زبردست قسم کے آرہے ہیں مگر برس نہیں رہے کبھی کبھی کہیں کہیں کوئی ایک دو قطرے گر جاتے ہیں مگر بارش نہیں ہورہی
ٹھیک ہے شمشاد بھائی لیکن آپ سے زیادہ تو ہم جلتے ہیں کیونکہ یہاں ایک مہینے سے بادل آرہے ہیں اور زبردست قسم کے آرہے ہیں مگر برس نہیں رہے کبھی کبھی کہیں کہیں کوئی ایک دو قطرے گر جاتے ہیں مگر بارش نہیں ہورہی