شاید ہی ہو کیونکہ کبھی کسی کا نام حلیب سُنا نہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 14، 2012 #125 ظہر سے پہلے کمپیوٹر آن کر کے اس دھاگہ کو دیکھا تو شمشاد بھائی کو جمپ لگاتے پایا۔ہاہاہا
پپو محفلین اپریل 14، 2012 #126 عصر کے بعد دیکھیں مزید ترقی ہو چکی ہو گی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
عصر کے بعد دیکھیں مزید ترقی ہو چکی ہو گی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2012 #128 غالباً آپ کو غلط فہمی ہو گئی تھی، میں نے کوئی چھلانگ نہیں لگائی تھی۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 14، 2012 #129 فورا بعد آپ پہنچ گئے یہاں جیسا کہ میں الٹی گنگا میں آپ کے فورا بعد پوسٹ کر بیٹھا۔
وجی لائبریرین اپریل 14، 2012 #136 وجی کا السلام علیکم ابھی میں نے کھانا کھانا ہے اس لیئے پانی نہیں آیا منہ میں
ذوالقرنین لائبریرین اپریل 14، 2012 #138 یہاں میرے ساتھ الگ ہے۔ مجھے جو پسند ہے وہ کچھ مختلف ہے۔ دو چپاتیوں کے درمیان موسم بہار کے شروع میں اگنے والی ساگ سے تیار کردہ خشک قسم کا سالن رکھ کر پکایا جاتا ہے۔ پراٹھے کی ایک قسم۔
یہاں میرے ساتھ الگ ہے۔ مجھے جو پسند ہے وہ کچھ مختلف ہے۔ دو چپاتیوں کے درمیان موسم بہار کے شروع میں اگنے والی ساگ سے تیار کردہ خشک قسم کا سالن رکھ کر پکایا جاتا ہے۔ پراٹھے کی ایک قسم۔