الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
کمال کرتے ہیں آپ بھی ۔ اور تحریر سے ہی شاعرانہ انداز جھلک رہا ہے۔ محفل میں خوش آمدید۔ کیا اپنے تعارف کا دھاگہ کھولا ہے آپ نے؟
 

Saadullah Husami

محفلین
مانا کہ مرغی کی بات کچھ اور اور دال کا مزہ کچھ اور ،مگر دال کھانے والی مرغی ہی حلال مانی جاتی ہے نہیں تو شریعت مطھرہ میں اسے جلالہ کرنا کہتے ہیں اس ۳ دن کھونٹی سے باندھ دیا جاے کہ کیڑے مکوڑوں کو چھوڑ دال دلینے کھاکر وہ ہمارے لَیے کھانے کی قابل ہوجائے۔
چلو اسطرح مرغی بھی اڑا لی اور دال بھی ہضم کرلیا۔
 

وجی

لائبریرین
نہیں معلوم یہاں کیا چل رہا ہے کیا عید کی تیاری چل رہی ہے جو مرغی کا ذکر ہورہا ہے یہاں
 

Saadullah Husami

محفلین
یہ کیا ہی بہترین محفلِ سُخن ہے کہ رمضان المبارک کی آخری راتیں ہیں ۔ عبادت کے لمحات سے کچھ وقت نکال کےدال بھی گلائ جارہی ہے اور مرغی بھی اڑائ جارہی ہے ۔
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے۔
گھر میں گفتگو ہورہی تھی کہ "ماجرا " کسکا لفظ ہے ؟۔
میں نے جواب دیا
عربی کا ہے اسے اردو نے اپنا لیا ہے۔
" ما جری " یعنی : کیا بات واقع ہوئ ہے ؟۔
اس کو اردو دانوں نے ماجرا کردیا -
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top