ذرا سی احتیاط کر لیں اور دیکھ بھال کر کھائیں تو ڈاکٹر کے پاس جانے کی نوبت نہیں آئے گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2012 #281 ذرا سی احتیاط کر لیں اور دیکھ بھال کر کھائیں تو ڈاکٹر کے پاس جانے کی نوبت نہیں آئے گی۔
نیرنگ خیال لائبریرین اگست 23، 2012 #286 صدیوں بعد لگتا ہے آیا ہوں اس دھاگے پر۔۔۔ سب کو بعد از عید میرا سلام
اشتیاق علی لائبریرین اگست 24، 2012 #289 ظاہر ہے رمضان میں زیادہ تر توجہ کام کے علاوہ عبادات پر بھی ہوتی ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 24، 2012 #290 عام طور پر تو میں دن میں ایک بار ہی یہاں آتا ہوں، خاص طور پر ایک بار بھی نہیں۔