الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
صحیح کہہ رہے ہیں آپ، لیکن اسے صبح کے وقت ناشتے میں کھاتے ہیں یا کسی بھی وقت لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
ظالم کی تصویر ہی کوئی پوسٹ کر دیتا تو ہم کو بھی تو پتہ چلتا کہ یہ ڈھوڈھا کہاں ہے کس طرف ہے اور کدھر ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عین انکل شکر ہے میرے پاس تصویر نہیں ہے ورنہ میں ظالموں میں شمار ہوتی، ویسے ڈھوڈا کھایا ہوا ہے میں نے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top