الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
یہی تو بات ہے مگر میں دیکھ رہا ہوں کافی عرصہ سے طوطے کا ذکر خیر ہو رہا ہے۔ اب کوئی نئے پرندے کا ذکر شروع کیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھلا کون منع کر رہا ہے آپ کو شیر خرمے کے ذکر سے۔ میں تو کہتا ہوں ذکر کی بجائے شیر خرمہ ہی لے آئیں۔
 

الف عین

لائبریرین
چاہے کوئی بھی لائے، مقصد تو شیر خورمہ ہی ہے۔ لیکن یہ عید ابھی سے کیوں یاد آگئی، ابھی تو رمضان اتنا بچا ہوا ہے!!
 

شمشاد

لائبریرین
دال کا حلوہ ہونا تو چاہیے لیکن چنے کی دال کا حلوہ اور بیسن کا حلوہ ایک ہی بات ہے ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top