وہ کیوں بھلا؟
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 15، 2013 #933 خیر ہے بھئی، دیر آید درست آید۔ بلکہ اب تو یوں بھی کہہ سکتے ہیں: ”شام آید شمشاد آید“
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 15، 2013 #935 ڈر ہوتا ہے نہ خوف کہ آنکھ نہ کھلی تو نقصان نہ ہوجائے۔