دلی مبارکباد قبول فرمائیں درویش بھائی۔
mfdarvesh محفلین مارچ 14، 2013 #905 وجی نے کہا: خیر ہے mfdarvesh بھائی بڑے دنوں بعد نظر آئے اور مبارک ہو آپکو 6ہزار پیغامات پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: دلی مبارکباد قبول فرمائیں درویش بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست سی خیر مبارک جناب
وجی نے کہا: خیر ہے mfdarvesh بھائی بڑے دنوں بعد نظر آئے اور مبارک ہو آپکو 6ہزار پیغامات پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: دلی مبارکباد قبول فرمائیں درویش بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست سی خیر مبارک جناب
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2013 #909 ضروری مٹھائی بھی کھا لیتا لیکن کیا ہے کہ میرا خون میٹھے میں پہلے ہی خود کفیل ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 14، 2013 #912 عادت نہ پڑجائے اسے چوری کھانے کی، بدل بدل کر چیزیں کھلایا کریں۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 14، 2013 #916 کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں آپ؟ قرابت داری کا مفہوم؟ اس کے حقوق؟ یا اور کچھ؟
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 14، 2013 #918 لمبی تفصیل ہے، اس دھاگے میں ممکن نہیں ہے۔ بلکہ کسی اور دھاگے میں بھی ممکن نہیں ہے۔ مصروفیت کی وجہ سے۔
لمبی تفصیل ہے، اس دھاگے میں ممکن نہیں ہے۔ بلکہ کسی اور دھاگے میں بھی ممکن نہیں ہے۔ مصروفیت کی وجہ سے۔