شاد آباد رہیں۔
وجی لائبریرین مارچ 16، 2013 #948 فکر نہ کریں جناب اب یہاں کون آتا ہے آپکے بعد میں نے ہی پیغام بھیجنا ہے اور میرے بعد آپ نے
وجی لائبریرین مارچ 17، 2013 #954 نہ جی میرا خیال ہے اس سلسلے کو بھی الوداع کردیں الٹی گنگا تو بند ہوچکی یہ بھی ہزاری کے قریب ہے ۔ میرا خیال ہے اب اسے بھی وہیں تک پہنچنے دیں بس
نہ جی میرا خیال ہے اس سلسلے کو بھی الوداع کردیں الٹی گنگا تو بند ہوچکی یہ بھی ہزاری کے قریب ہے ۔ میرا خیال ہے اب اسے بھی وہیں تک پہنچنے دیں بس