لیکن ہم تو اب تک کھانا کچھ پھل اور پھر کچھ میٹھا کھا بھی چکے
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 15، 2013 #104 واہ جی واہ! ہم نے تو ابھی ابھی روٹی چنئی کے ساتھ ناشتہ کیا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 16، 2013 #113 جا کر دیکھیں تو سہی، شائد ثواب کے ساتھ ساتھ کرپٹ حکمرانوں سے بھی ہماری قوم کو نجات مل جائے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2013 #115 حاضری لگوا آئیں تاکہ کل کو کہہ تو سکیں کہ ہاں جی ہم نے بھی دھرنے میں شرکت کی تھی۔