گرمی کافی ہوگئی ہے
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 15، 2013 #249 وہ۔۔۔ دراصل ۔۔۔۔۔آپ نے گ کو ک سے پہلے لکھ دیا تھا ۔۔۔اس لیے میں سمجھا ۔۔۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 15، 2013 #258 جب بھوک لگی ہو تو کچھ نہیں سوجھتا میں ابھی ابھی کینٹین سے آ رہا ہوں انڈے کا پراٹا اور بنانا شیک پی کر اہاہاہا آپ کو بھوک نہیں لگتی ہے کیا دیر گئے رات۔
جب بھوک لگی ہو تو کچھ نہیں سوجھتا میں ابھی ابھی کینٹین سے آ رہا ہوں انڈے کا پراٹا اور بنانا شیک پی کر اہاہاہا آپ کو بھوک نہیں لگتی ہے کیا دیر گئے رات۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 15، 2013 #260 محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: چاہت تو ہوتی ہے کھانے کی اگر رات گئے تک جاگ لیں تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حاصل کر کے پہلے سے ہی رکھ لیا کیجئے دیر گئے رات کہاں جائیے گا ۔اوہ لیکن آپ تو گھر میں رہتے ہونگے ۔بھابی کچھ نا کچھ پکا کے دیتی ہی رہتی ہوگی ۔کچھ نا سہی تو چاہئ ہی۔
محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: چاہت تو ہوتی ہے کھانے کی اگر رات گئے تک جاگ لیں تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حاصل کر کے پہلے سے ہی رکھ لیا کیجئے دیر گئے رات کہاں جائیے گا ۔اوہ لیکن آپ تو گھر میں رہتے ہونگے ۔بھابی کچھ نا کچھ پکا کے دیتی ہی رہتی ہوگی ۔کچھ نا سہی تو چاہئ ہی۔