الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی آسان کام تو کرتے ہی رہتے ہیں کبھی مشکل کو بھی قبول کرنے کا عادی بننا چاہئے پھر تو آدمی سب چھوڑ چھاڑ کر دعا ہی کرتا رہے ۔سب کو آپ خلیفہ ترکی سے وظیفہ دلوائیے گا کیا اب تو وہ بھی نہیں رہا :)
 
ظہر کی آذان ہو چکی ہے میں نے نماز بھی نہیں پڑھی ہے ۔سو چلا پہلے کھانا کھاونگا پھر نماز تب تک کے لئے انتظار کیجئے اور آپ دو موضوع ہی بدل دئے۔:-P
 
قدر اداس بانسری سن رہا ہوں میں میرے روم کے بغل میں ایک اندھا ہے بے چارا جب بھی گزارش کرتا ہوں سنا دیتا ہے کسی دن مرانز لا کہ اچھے سے ریکارڈ کروں گا پھر ایڈٹ کر کے ڈالتا ہوں محفل میں بھی۔
 
مشکل ہے آج موبائل کے ریکارڈ میں مزا نہیں آئے گا پروفیشنل مرانز یا پھر کسی اور اچھے ریکارڈر سے کرنا پڑے گا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top