غلط کہہ رہے ہیں جی آپ۔ وہ دودھ تو بالکل بھی نہیں پیتا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 3، 2013 #67 مجھے نہیں سمجھ میں آرہا کہ قاری صاحبان کی بات چل رہی ہے یا قادری صاحبان کی۔ شمشاد نے کہا: قاری صاحب سے پوچھنا پڑے گا پھر تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: گجرات والے قادری صاحب، وہی جو پچھلے سال ملے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی نے کہا: لاہور والے قادری صاحب کے بارے میں کیا خیال ہے جناب کا ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
مجھے نہیں سمجھ میں آرہا کہ قاری صاحبان کی بات چل رہی ہے یا قادری صاحبان کی۔ شمشاد نے کہا: قاری صاحب سے پوچھنا پڑے گا پھر تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: گجرات والے قادری صاحب، وہی جو پچھلے سال ملے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی نے کہا: لاہور والے قادری صاحب کے بارے میں کیا خیال ہے جناب کا ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
الف عین لائبریرین اپریل 5، 2013 #75 تمام بھائیوں بہنوں بھتیجوں بھتیجیوں کو ہماری طرف سے بھی سلام اور دعا پہنچے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2013 #79 چائے تو بنی بنائی مل جاتی ہے دفتر میں جتنی دفعہ چاہے پی لیں اور ہے بھی بالکل مفت۔
الف عین لائبریرین اپریل 6، 2013 #80 حیدر آبادی عام ہوٹلوں میں چائے اب دس روپئے فی پیالی ہو گیا ہے۔ عام پاکستانی ہوٹلوں میں کیا ریٹ ہے؟