تو اب سو جائیں، کسی نے روکا ہے کیا؟
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2013 #46 چائے بنا کر لایا ہوں بڑی خاص قسم کی۔ پی لیں تو شام تلک چائے کی طلب نہ ہو گی۔
وجی لائبریرین اپریل 2، 2013 #49 دودھ الائچی والی چائے مجھے زیادہ خاص الخاص لگتی ہے ڈبل پتی تو ہم یہاں عام بنا کر پتے ہیں ۔