ذرا یہ بتائیں پتنگ اڑانا کیاصرف مردوں کی جاگیر ہے ؟
محمد علم اللہ محفلین اپریل 22، 2013 #382 ذکر خدا ذکر رسول سے محض کام چلنے والا نہیں بلکہ ان کے بتائے طریقے پر عمل کرنے سے بات بنے گی۔
ع عندلیب محفلین اپریل 22، 2013 #389 طوطا کہاں ہے شمشاد بھائی کا ؟؟ ہم نے تو ابھی تلک یاد رکھا ہے اسے ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 22، 2013 #392 غالباً ان کو غلطی لگی ہے۔ بھلا طوطا بھی کبھی ظروف میں قید ہوتا ہے۔