کی بورڈ سے ہاتھ اٹھا کر پہلے اچھی طرح اس دھاگے کو کرلیں چیک
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 17، 2013 #181 کی بورڈ سے ہاتھ اٹھا کر پہلے اچھی طرح اس دھاگے کو کرلیں چیک
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 17، 2013 #184 گم ہوگئی حروف تہجی آہ۔۔۔ مخلوط حروف ہورہے ہیں جگمگ جگمگ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 17، 2013 #185 لام میں نے لکھ دیا دوستو اب اگلا دوست میم سے کرے گا پہل
ع عبدالقدوس راشد محفلین فروری 17، 2013 #188 محمدعلم اللہ اصلاحی نے کہا: مجھے اسکی تشریح کر کے بتائیے کیا چل رہا ہے یہاں پر ہمدم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: اپنی مرضی سے نہیں لکھنا، بلکہ حروف تہجی کی ترتیب کا لحاظ رکھنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمدعلم اللہ اصلاحی نے کہا: مجھے اسکی تشریح کر کے بتائیے کیا چل رہا ہے یہاں پر ہمدم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: اپنی مرضی سے نہیں لکھنا، بلکہ حروف تہجی کی ترتیب کا لحاظ رکھنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد علم اللہ محفلین فروری 17، 2013 #189 تو میں وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ اب تک جو کچھ میں نے وہ نہیں تھا درست آپ یہی کہ رہے نا کہ جس حرف سے شروع کریں گے وہیں ہونی چاہئے ختم بات
تو میں وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ اب تک جو کچھ میں نے وہ نہیں تھا درست آپ یہی کہ رہے نا کہ جس حرف سے شروع کریں گے وہیں ہونی چاہئے ختم بات
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 17، 2013 #192 وہ نہیں دکھلائیں گے جھلک جب تک حروف تہجی کی ترتیب ٹھیک نہ ہو
محمد علم اللہ محفلین فروری 17، 2013 #193 اسامہ بھائی اس کھیل میں میں سہی کھیل رہا ہوں یا غلط آپ بتائیے گا تب نا
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 17، 2013 #195 یہاں حروف تہجی کی ترتیب کو قائم رکھنا ضروری ہے بھائی
محمد علم اللہ محفلین فروری 17، 2013 #199 پھر تو اب تھوڑی دیر یہی کھیل کھیلوں گا چاہے کیوں نہ بلائے میرا باپ