محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
ڑ سے کوئی حرف شروع تو نہیں ہوتا ، ختم بہت سے ہوتے ہیں جیسے: آڑ، باڑ، موڑ، دوڑ، چھوڑ، پیڑ، بھیڑ۔
یھی دیکھا ہے ھم نے تو "جو کوشش کرتا ھے پالیتا ھےشکر کریں جہاں بھی پہنچ گئے ہیں، اللہ پہنچادے گا آپ کرتے رہیں کوشش۔
بہت کچہ سکھا جاتے ھیں کچھ کھیل بھی اکثر اے حبیب!زندگی دنیا میں کھیل کود کر نہ گزاردینا اے عزیز!
کمال خالق ھے جی نہ کے اسامہ کا کمالثریا سے بھی لے آئیں گے جملوں کی میراث