ذکر کروں کہ میرے ایک دوست کے بیٹے کا نام ہے معاذ۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 17، 2013 #162 ذرہ نوازی کی ہے آپ نے اس جھیل کے بارے میں دے کر معلومات لذیذ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 17، 2013 #163 رہنے دیں، آپ تو بس اپنے رشتے داروں اور دوستوں کے نام ہیں کرتے رہتے ہیں ذکر
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 17، 2013 #165 زیادتی ہے آخری حرف کو شروع کا قرار دینا اور عجیب ہے یہ انداز
ع عبدالقدوس راشد محفلین فروری 17، 2013 #172 ژالہ باری کو کرگئے ہیں سب نظرانداز جس کے شروع میں آیا ہے ژ
محمد علم اللہ محفلین فروری 17، 2013 #177 اسامہ بھائی اس طرح کی مشق سے یقینا سب کو آ رہا ہوگا مزا اور واقعی اس سے ہوگا فائدہ شرکت کرنے والوںہی کا ۔
اسامہ بھائی اس طرح کی مشق سے یقینا سب کو آ رہا ہوگا مزا اور واقعی اس سے ہوگا فائدہ شرکت کرنے والوںہی کا ۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 17، 2013 #180 قابل احترام محمد علم اللہ اصلاحی صاحب! یہاں حروف تہجی کی ترتیب کا نہ کریں فرق