یھی دیکھا ہے ھم نے تو "جو کوشش کرتا ھے پالیتا ھے
بہت کچہ سکھا جاتے ھیں کچھ کھیل بھی اکثر اے حبیب!
کمال خالق ھے جی نہ کے اسامہ کا کمال
نہیں اپنی مرضی سے نہیں لکھنا، بلکہ حروف تہجی کی ترتیب کا لحاظ رکھیںیہاں حروف تہجی سے لکھنا ہے یا اپنی مرضی سے کسی بھی حرف سے لکھنا ہے؟