شاباش، آپ بالکل صحیح سمجھے ہیں۔
وجی لائبریرین نومبر 27، 2012 #625 عام طور پر لوگ اس طرح کی طبیعت پر مٹھائی خریدتے ہیں آپ کا دل کیا کر رہا ہے
کھوکھر محفلین نومبر 27، 2012 #630 گھبرانے کی کوئی بات نہیں میں ابھی آئس کریم کھارہا ہوں کچھ نہیں ہوتا
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2012 #635 ہر کوئی مٹھائی کھانے کو کہہ رہا ہے لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ مٹھائی بانٹ کیوں رہے ہیں؟