یہ لیجئے ونڈوز ایکس پی اور ایم ایس ورڈ 2007 میں لکھا ہے
مطلب ہے بیگ کو ینگ لکھ رہا ہےکیا جادوئی نسخہ ہے اسلم بیگ کو ینگ کردیتا ہے
ہمارا خیال ہے کہ یہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔ تحریر میں اعراب تبھی لگنی چاہیے جب صارف لگائے۔ (چند ایک شاز الفاظ کو چھوڑ کر، مثلاً "اللہ" لکھنے پر اس میں تشدید کا لگنا وغیرہ)جمیع کے نیچے زیر لگنا کوئی غلطی نہیں ہے ۔۔۔ ۔ البتہ الملگ والی غلطی نوٹ کر لی گئی ہے
بالکل! اس حوالہ سے ہم فانٹ ڈویلپرزکے مابین کافی جھگڑا چلتا رہتا ہے۔ میری رائے بھی یہی ہے کہ صرف للہ پر آٹو اعراب آنا چاہئے۔ اور یونیکوڈ اسٹینڈرڈ بھی یہی ہے۔ دوسرا وہ ہمارے ویب اطلاقیہ کا کیا بنا؟ہمارا خیال ہے کہ یہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔ تحریر میں اعراب تبھی لگنی چاہیے جب صارف لگائے۔ (چند ایک شاز الفاظ کو چھوڑ کر، مثلاً "اللہ" لکھنے پر اس میں تشدید کا لگنا وغیرہ)
ہم نے اس کا م کو ویک اینڈ پر ٹال دیا تھا۔۔۔بالکل! اس حوالہ سے ہم فانٹ ڈویلپرزکے مابین کافی جھگڑا چلتا رہتا ہے۔ میری رائے بھی یہی ہے کہ صرف للہ پر آٹو اعراب آنا چاہئے۔ اور یونیکوڈ اسٹینڈرڈ بھی یہی ہے۔ دوسرا وہ ہمارے ویب اطلاقیہ کا کیا بنا؟
اسکی بیس لائن، درمیانی لائن اور اونچائی میں نے کل درست کر دی تھی۔ اس ویکنڈ میں تازہ نسخہ ارسال کرتا ہوں۔اتنا مشکل بھی نہیں یہ سوال چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
ہمارے ایک عدد دشمن نے تاج نستعلیق میں یہ مشکل سوال اٹھایا ہے!
یہاں ل کے تناسب اور بیس لائن وغیرہ کے مسائل نظر آ رہے ہیں!
آپ کسی کے دشمن نہیں ہیں آپ تو حق دوستی نبھا رہے ہیں انشأ اللہ پہلی پندرہ روزہ اپ ڈیٹ میں یہ مسئلہ نہیں ہوگامیں ابن سعید کا دشمن تو نہیں ہوں، لیکن کچھ ایسی ہی آبزرویشن میری بھی ہے:
اسکی بیس لائن، درمیانی لائن اور اونچائی میں نے کل درست کر دی تھی۔ اس ویکنڈ میں تازہ نسخہ ارسال کرتا ہوں۔