خرم شہزاد خرم ! یہ آپ کی ہمت اور لگن ہے کہ بہت جلد ہی آپ نے تصاویر اپ لوڈ کردیں ۔ آپ کے جذبوں کو سلاماصل میں دو دن مسلسل کام کرنے کے اس کے بعد بڑی مشکل سے تقریب میں پہنچنے کے بعد طبعیت بہت سخت خراب ہو رہی ہے بس تصویریں اپلوڈ کر نی ہیں باقی تفصیل کل لکھوں گا
اسلام آباد تو اتنا دور نہیں ،لیکن معلوم نہیں کہ کیوں یہ دھاگہ نظر سے نہیں گزرا
تمھیں صرف باتیں کرنی آتی ہے اور تم پاکستان گئے ہی کب تھے؟ نا تم پاکستانی ہو نا ہی تمھارا کوئی واسطہ یورپ کے ممی ڈیڈی بچے جو ممی کے بغیر رات کو باتھ روم نہیں جاتے اور ڈر سے باتھ روم کا دروازہ لاک نہیں کرتے وہ کیا جانیں پاکستانیطالوت بھائی شکر کریں کہ اتنے بھی آگئے ہیں وگرنہ جیسے حالات آجکل پاکستان میں ہیں، توبہ توبہ!
میں داڑھی دار جواب کی توقع میں تھا یارا، دوسرا لکھا ہے نا کہ لگ رہے ہیں، یہ تو نہیں کہا کہ آپ جناب عزت مآب مدظلہ علیہ وغیرہ وغیرہم جناب نیرنگ خیال صاحب عالیشان ہیںہم پیش کر دیں کیا روداد۔ آخر کو ہم بھی وہیں تھے۔
مجھے نہیں پہچانا قیصرانی بھائی
پورا دھاگہ دیکھیئے۔ الف نظامی بھائی نے نام لکھیں ہوئے ہیں کسی پوسٹ میں
تو اور کیاباباجی آپ کے ہم عمر ہیں؟
تو اور کیا
تھے؟ حیرت ہے کہ آپ نے ان کے نام پر غور نہیں کیامجھے تو بیچارے جوان آدمی لگ رہے تھے۔
تھے؟ حیرت ہے کہ آپ نے ان کے نام پر غور نہیں کیا
تو پھر مجھے کیوں محروم کر دیا اس سے؟بڑھاپے کا مرض اکثر لوگوں کو نوجوانی سے ہی لاحق ہو جاتا ہے۔ تو میں نے سوچا شاید اسی وجہ سے ان کا نام باباجی ہے۔
عسکری بھائی ، طنزو مزاح میں صیغہ واحد متکلم حاضر کبھی کبھار مزاح کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے لیکن سنجیدہ گفتگو میں ، مخاطب کے لئے اس کا استعمال اس کے برعکس نتائج پیدا کر دیا کرتا ہے۔تمھیں صرف باتیں کرنی آتی ہے اور تم پاکستان گئے ہی کب تھے؟ نا تم پاکستانی ہو نا ہی تمھارا کوئی واسطہ یورپ کے ممی ڈیڈی بچے جو ممی کے بغیر رات کو باتھ روم نہیں جاتے اور ڈر سے باتھ روم کا دروازہ لاک نہیں کرتے وہ کیا جانیں پاکستانی
یہ پچھلے دنوں کی بات ہے اسی پاکستان کی جس میں تم جیسے ڈرپوک نہیں رہتے
اتنی تمھارے ملک کی آبادی نہیں جتنی لاہور جلسے میں پبلک آئی تھی بڑا آیا پاکستان کے حالات بتانے والا
' قیصرانی' نام سے تو کسی کا عمر کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا نا؟؟تو پھر مجھے کیوں محروم کر دیا اس سے؟
ابھی تین چار دن پہلے تک تو اپنا تھوبڑا سجایا ہوا تھا میں نے اپنے اوتار پر' قیصرانی' نام سے تو کسی کا عمر کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا نا؟؟