ماہی احمد
لائبریرین
معصوم سی بچی ہوں۔۔۔ میں تو کچھ کہتی بھی نہیں کسی کو۔اتنا کچھ کرکے کچھ نہیں کیا تو اگے کیا ہوگا؟
معصوم سی بچی ہوں۔۔۔ میں تو کچھ کہتی بھی نہیں کسی کو۔اتنا کچھ کرکے کچھ نہیں کیا تو اگے کیا ہوگا؟
معصوم سی بچی ہوں۔۔۔ میں تو کچھ کہتی بھی نہیں کسی کو۔
اب آپ جاتے جاتے چاہتے کیا ذرا یہ تو بتائیں۔سارا بیان ہی غلط ہے
معصوم سی۔ غلط
بچی ۔۔ میرا نہیں خیال باجی
میں تو کچھ کہتی بھی نہیں۔ غلط
کسی کو۔ میرا خیال ہے ہر کسی کو
ویسے اگر دل میں کوئی بوجھ لے کر جا رہے ہیں تو اسے اتار پھینکیں مطلب شئیر کرتے جائیں اگر ویسے ہی جانے کا موڈ ہے تو پھر جیسے آپ کی خوشی۔۔۔ ۔۔۔ بس جہاں رہیں خوش رہیں، حقیقت پسند، ثابت قدم ساتھ رہا آپ کا۔۔۔ ۔
اب آپ جاتے جاتے چاہتے کیا ذرا یہ تو بتائیں۔
آپ کو کیا پتا بھلا؟سارا بیان ہی غلط ہے
معصوم سی۔ غلطکو
بڑوں کے لئیے تو بچی ہی ہوں نا! اماں دادی تو نہیں ہوںبچی ۔۔ میرا نہیں خیال باجیکو
ہاں تو ٹھیک تو کہا ہے "کچھ" نہیں کہتی، "بہت کچھ" کہتی ہوں، اور حق کہتی ہوںمیں تو کچھ کہتی بھی نہیں۔ غلطکو
یہاں بھی غلط ہیں، اور غلطی درست کرنا میں چاہتی نہیں۔ بے شک غلط فہمی میں رہیں مجھے کوئی مسئلہ ہے ہی نہیںکسی کو۔ میرا خیال ہے ہر کسی کو
آمینمذاق کررہا تھا
اللہ اپ کو ہر جہانوں میں خوش رکھے
ہاں ناں بالکل ورلڈ کپ تو اکھٹے دیکھنا چاہئیے نا، مزہ کیسے آئے گا ورنہ؟آپ کچھ عرصے کے لئے غائب ہو جائیے، پاسورڈ خلط ملط مت کیجے۔ ورنہ پھر دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر نئی آئی ڈی بنانی پڑے گی۔ محفل سے جان چھڑانا آسان نہیں ہے۔
وقت واقعی بہت ضائع ہوتا ہے سماجی ویب سائٹس پر۔ خاص طور پر ان موضوعات پر جن میں آپ کی دلچسپی ہے۔
بقول ماہی ورلڈ کپ کے بعد چلے جائیے گا۔
آپ کچھ عرصے کے لئے غائب ہو جائیے، پاسورڈ خلط ملط مت کیجے۔ ورنہ پھر دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر نئی آئی ڈی بنانی پڑے گی۔ محفل سے جان چھڑانا آسان نہیں ہے۔
وقت واقعی بہت ضائع ہوتا ہے سماجی ویب سائٹس پر۔ خاص طور پر ان موضوعات پر جن میں آپ کی دلچسپی ہے۔
بقول ماہی ورلڈ کپ کے بعد چلے جائیے گا۔
پہلے کیا تھا جو اب نہیں؟ میں بھی تھوڑا افسوس میں شامل ہو جاؤں، اور پھر خوب جلوں کُڑھوں۔۔۔الوداع۔ ویسے بھی اب اردو محفل پہلے والی محفل نہیں رہی جو 2007 - 2010 میں ہوا کرتی تھی۔ خیر۔۔۔
الوداع۔ ویسے بھی اب اردو محفل پہلے والی محفل نہیں رہی جو 2007 - 2010 میں ہوا کرتی تھی۔ خیر۔۔۔
پیار سے جائیں اور جاتے جاتے اپنا ای میل وغیرہ دیتے جائیں کیونکہ میں کبھی ناراض نہیں ہوا، جب تک کوئی عزت اور اسلام میں حملہ نہیں کرتا۔
آپ مجھ سے میری سائٹ پر رابطہ کرسکتے ہیں
وہاں فارم پر کریں گے تو ای میل مجھ تک اجائے گی
http://www.quran.or.kr/
آپ نے کورین زبان اور بنگالی زبان کہاں سے سیکھی؟
ایچ اے خان جہاں کہیں رہیں خوش رہیں، اللہ پاک آپ کو اپنے اچھے بندوں میں شمار کرے،اور دونوں جہانوں میں کامیابی دے، کہے سنے کی معافی مانگ کر کیا کرنا، بقول آپ کے سپورٹس مین سپرٹ ہونی چاہئیے جو کہ آپ میں ہو گی اور اس کی وجہ سے آپ نے برا بھی نہیں مانا ہو گا، اور اگر مانا بھی ہے تو کوئی بات نہیں آپ میرا تھینک یو کہہ دیں میں نے آپ کی پریکٹس کرا دی تھوڑی سی