محمد شمیل قریشی
محفلین
سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
~~محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
زکریا کا ووٹ ماوراءکے حق میں تھا۔ماوراء نے کہا:~~محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ آپ جلدی دیں نا۔
~~
~~قیصرانی نے کہا:بہت ہی عمدہ ماوراء۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔ کیا واقعی یہ سارا مضمون آپ نے لکھا؟ ابھی تک تو میں آپ کو ایک عام سی، سیدھی سادی، کھلنڈری بچی سمجھتا رہا تھا۔ مگر ابھی تو میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی۔ ماشاء اللہ۔ باقی میرا ووٹ تو آپ کو علم ہے کہ کس کے حق میں ہے۔ بریانی میں نہیں مانگتا کہ بریانی ملے نہ ملے، اس کی یاد سے کیوں خود کو اداس کروںماوراء نے کہا:~~
عزیز دوستو،
طویل ترین اور صبر شکن انتظار کے بعد آخر وہ مبارک گھڑی آہی گئی جس میں سب کو اپنا حق استعمال کرنے کا موقع ملے گا ، جی ہاں الیکشن کے لیے ووٹنگ اب شروع ہوئی چاہتی ہے۔ آپ لوگ حیران ہوں گے کہ اتنی دیر سے الیکشن مہم تو جاری تھی مگر الیکشن کے لیے ووٹ ڈالنے کی تاریخ کا اعلان وعدہ فردا ہی بن کر رہ گیا تھا اور اتنی لمبی تو ہجر کی رات نہیں ہوتی جتنی ووٹ ڈالنے کی تاریخ بن گئی۔ ظالم سماج سے کون نہیں واقف ، یہ ہر بار ہر زمانے میں ہر جگہ پہنچ جاتا ہے اور اس دفعہ ظالم سماج خود الیکشن کمیشن ہی تھا۔
رکھوالے ہی بن گئے راہزن تو کیا کیجیے
مگر ظالم سماج کتنا ہی ظلم ڈھا لے ، کتنی ہی کوشش کر لے وہ انصاف اور لوگوں کی امنگوں کے سامنے بند نہیں باندھ سکتا۔ الیکشن کمیشن کی ہنڈیا میں دال کالی دیکھ کر میں نے فیصلہ کیا کہ جمہوریت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے خود ہی آگے بڑھ کر اس الیکشن کی ووٹنگ کا بیڑہ اٹھا لوں اور مدتوں سے منتظر حق رائے دہی استعمال کرنے والوں کو ان کا حق استعمال کرنے کا موقع دوں۔ میں نے عوام کی بہبود اور سہولت کے لیے یہ کٹھن مرحلہ بھی طے کرنے کی ٹھان لی
جو خود بڑھ کے تھام لے جام اسی کا ہے ساقی
اور اب آپ سب کے سامنے میدان کارزار سجا ہے ، آگے بڑھیں اور اپنا قیمتی ووٹ دے کر بتا دیں کہ آپ کس کو اس مسند پر فائز دیکھنا چاہتے ہیں۔
ووٹ اسی کے حق میں جو اس محفل کا ہر دل عزیز۔۔۔!!!
۔ اپنا قیمتی ووٹ ضائع ہونے سے بچائیے اور ووٹ ڈالنے سے پہلے تین بار سوچ لیجئے گا۔ اور اس کے صحیح حقدار کو ہی اس کا ووٹ دیجئے۔
نوٹ ؛ الیکشن کمیشن کے جھانسے میں نہ آئیں وہ آپ کو شاید اس موقع پر بھی بہکانے سے باز نہ آئے ، ووٹنگ لسٹوں کی تیاری ، پولنگ سٹیشنوں کی کمی ، غیر تربیت یافتہ عملہ یہ سب چالبازیاں ہیں عوام کو بہلانے کے لیے۔
~~
بےبی ہاتھی
ماوراء نے کہا:اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ آپ جلدی دیں نا۔
~~
خوش آمدید شمیل بھیا۔ جلدی سے اب اپنا قیمتی ووٹ اس کو دیںجس کے نام میں پہلا حرف م اور دوسرا الف، تیسرا واؤاور چوتھا رے اور پانچواں الف اور چھٹا ہمزہ ہے۔ امید ہے کہ میرا اشارہ سمجھ گئے ہوں گے آپ؟محمد شمیل قریشی نے کہا:آداب عرض ہے ۔
~~قیصرانی نے کہا:زکریا کا ووٹ ماوراءکے حق میں تھا۔ماوراء نے کہا:~~محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ آپ جلدی دیں نا۔
~~
بےبی ہاتھی
واقعی زکریا بھائی، بات قابلٍ غور ہے۔ توجہ فرمائیں۔ میرا دوسرا ووٹ پھدک پھدک کر “ان“ کے حق میں جانا چاہ رہا ہےمحمد شمیل قریشی نے کہا:زکریا بھائي : آپ جانتے ہیں کہ سسٹر سیدہ شگفتہ نے اس الیکشن کے اصول بنائے تھے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ لائبریری ٹیم کے ناظمین دو ووٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ تو کیا میں یہاں اپنے دو ووٹ کا استعمال کر سکتا ہوں ۔ ابھی تو دونوں ہی صاحبان یعنی جناب شمشاد بھائی اور سسٹر سیدہ شگفتہ نہیں ہیں تو آپ ہی اس کو اجازت دیدیجے ۔
~~محمد شمیل قریشی نے کہا:زکریا بھائي : آپ جانتے ہیں کہ سسٹر سیدہ شگفتہ نے اس الیکشن کے اصول بنائے تھے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ لائبریری ٹیم کے ناظمین دو ووٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ تو کیا میں یہاں اپنے دو ووٹ کا استعمال کر سکتا ہوں ۔ ابھی تو دونوں ہی صاحبان یعنی جناب شمشاد بھائی اور سسٹر سیدہ شگفتہ نہیں ہیں تو آپ ہی اس کو اجازت دیدیجے ۔
محمد شمیل قریشی نے کہا:زکریا بھائي : آپ جانتے ہیں کہ سسٹر سیدہ شگفتہ نے اس الیکشن کے اصول بنائے تھے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ لائبریری ٹیم کے ناظمین دو ووٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ تو کیا میں یہاں اپنے دو ووٹ کا استعمال کر سکتا ہوں ۔ ابھی تو دونوں ہی صاحبان یعنی جناب شمشاد بھائی اور سسٹر سیدہ شگفتہ نہیں ہیں تو آپ ہی اس کو اجازت دیدیجے ۔
جی ملکہءعالیہ۔ حکم کی تعمیل ہوگی۔ پر مجھے ڈرہے کہ محب اور رضوان آف لائن ہیں۔ چیک کریں کہ ان کی عدم موجودگی میں کتنے ان ایکٹیو ممبران حاضر ہو کر ادھر ووٹ ڈال جاتے ہیں۔ماوراء نے کہا:~~قیصرانی نے کہا:زکریا کا ووٹ ماوراءکے حق میں تھا۔ماوراء نے کہا:~~محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ آپ جلدی دیں نا۔
~~
بےبی ہاتھی
اچھا، پھر کسی اور کا ہو گا۔ مجھے پتہ ہے وہ کس کا تھاhuh۔ خیر جانے دو۔ اب قیصرانی دھیان رکھنا۔ کہ کس نے کس کو ووٹ دیا ہے۔
~~
~~زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ آپ جلدی دیں نا۔
~~
میں تو اوتار دیکھ کر ووٹ دیتا ہوں۔ اب خود ہی بتائیں کس کا اوتار زیادہ خوبصورت ہے؟
یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹدو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔پاکستانی نے کہا:پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
قیصرانی نے کہا:جی ملکہءعالیہ۔ حکم کی تعمیل ہوگی۔ پر مجھے ڈرہے کہ محب اور رضوان آف لائن ہیں۔ چیک کریں کہ ان کی عدم موجودگی میں کتنے ان ایکٹیو ممبران حاضر ہو کر ادھر ووٹ ڈال جاتے ہیں۔ماوراء نے کہا:~~قیصرانی نے کہا:زکریا کا ووٹ ماوراءکے حق میں تھا۔ماوراء نے کہا:~~محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ آپ جلدی دیں نا۔
~~
بےبی ہاتھی
اچھا، پھر کسی اور کا ہو گا۔ مجھے پتہ ہے وہ کس کا تھاhuh۔ خیر جانے دو۔ اب قیصرانی دھیان رکھنا۔ کہ کس نے کس کو ووٹ دیا ہے۔
~~
بےبی ہاتھی
~~قیصرانی نے کہا:یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹدو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔پاکستانی نے کہا:پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
بےبی ہاتھی