~ الیکشن 2006 ~

آپ کے خیال میں اس محفل کا ہر دل عزیز ممبر کون ہے؟

  • محب علوی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    85
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
~~
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ :cry: :lol: آپ جلدی دیں نا۔ :?
~~
زکریا کا ووٹ ماوراء‌کے حق میں تھا۔
بےبی ہاتھی
~~
اچھا، پھر کسی اور کا ہو گا۔ مجھے پتہ ہے وہ کس کا تھاhuh۔ خیر جانے دو۔ اب قیصرانی دھیان رکھنا۔ کہ کس نے کس کو ووٹ دیا ہے۔ :p
~~
جی ملکہء‌عالیہ۔ حکم کی تعمیل ہوگی۔ پر مجھے ڈرہے کہ محب اور رضوان آف لائن ہیں۔ چیک کریں کہ ان کی عدم موجودگی میں کتنے ان ایکٹیو ممبران حاضر ہو کر ادھر ووٹ ڈال جاتے ہیں۔ :D
بےبی ہاتھی

~~

ہاہاہاہاہا، لو تم نے یاد کیا وہ آ گیا۔ :wink: :lol:
~~
یہ تو “اُس“ کے لئے کہا جاتا ہے کہ یاد کرو تو آجاتا ہے۔ ویسے محب میرا پیغام بہت برا لگا کیا؟ :D
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین

برا نہیں ۔۔سچا لگا۔ :wink: :lol:
~~
 
پاکستانی

محفلین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹ‌دو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔
بےبی ہاتھی
~~
ہاں نا بالکل، میں بھی پاکستانی ہوں اس لیے ایک پاکستانی کا ووٹ ایک پاکستانی کا ہی ہونا چاہیے۔ پلیز۔ :p :D
~~

سارے ہی پاکستانی ہیں ۔۔۔۔ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے کیا؟
 
پاکستانی میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا مجھے ووٹ ڈال کر۔

یقینا آپ کا یہ ووٹ انصاف تک رسائی میں بہت مددگار ثابت ہو گا، آپ کی زیرک نگاہی کی داد نہ دینا زیادتی ہو گا۔
 
اس لئے فوراً آگئے۔ ویسے اگر ابھی یہاں فرزانہ ہوتیں تو اب تک ماوراء‌کی جیت کا اعلان ہو چکا ہوتا :(

کوئی ایسا ویسا تعلق؟

کس خوش فہمی میں مبتلا ہو :p

فرزانہ ہوتی تو ایک اور ووٹ مل چکا ہوتا مجھے ، وہ میرے علاوہ کسی اور کو ووٹ ڈال کیسے سکتی ہے :D
 
ماوراء

محفلین
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹ‌دو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔
بےبی ہاتھی
~~
ہاں نا بالکل، میں بھی پاکستانی ہوں اس لیے ایک پاکستانی کا ووٹ ایک پاکستانی کا ہی ہونا چاہیے۔ پلیز۔ :p :D
~~

سارے ہی پاکستانی ہیں ۔۔۔۔ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے کیا؟

~~
نہیں، ان کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ :(
~~
 
uzma

محفلین
سلام۔ مین ابھئ منصور کے کہنے پر ووت دالنے آئی ہون۔ امید ہے اپ لوگون سے بات ہوتی رہے گی۔
 
پاکستانی

محفلین
محب علوی نے کہا:
پاکستانی میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا مجھے ووٹ ڈال کر۔

یقینا آپ کا یہ ووٹ انصاف تک رسائی میں بہت مددگار ثابت ہو گا، آپ کی زیرک نگاہی کی داد نہ دینا زیادتی ہو گا۔

شکریہ شکریہ
 
الف نظامی

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹ‌دو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔
بےبی ہاتھی
~~
ہاں نا بالکل، میں بھی پاکستانی ہوں اس لیے ایک پاکستانی کا ووٹ ایک پاکستانی کا ہی ہونا چاہیے۔ پلیز۔ :p :D
~~

سارے ہی پاکستانی ہیں ۔۔۔۔ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے کیا؟
کوئی ایسا ویسا تعلق؟
بےبی ہاتھی
محب علوی اسرائیل کے سخت خلاف ہیں۔
الیکشن کمشنر احتجاج ہے ، یہاں پر ہمارے امیدوار کے کھلاف غلط پراپگنڈا کرکے ، مذہبی اشتعال دلا کر اقتدار کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
ارے ہے کوئی جراتمند صحافی جو مسئلہ کا نوٹس لے۔۔۔۔،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top