زیک
مسافر
پاکستانی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~قیصرانی نے کہا:یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹدو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔پاکستانی نے کہا:پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
بےبی ہاتھی
ہاں نا بالکل، میں بھی پاکستانی ہوں اس لیے ایک پاکستانی کا ووٹ ایک پاکستانی کا ہی ہونا چاہیے۔ پلیز۔
~~
سارے ہی پاکستانی ہیں ۔۔۔۔ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے کیا؟
پہلے بتانا تھا کہ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے تاکہ میرے جیسے لوگ محب کو ووٹ دیتے۔