شمشاد نے کہا:بقول آپ کے یہ لفظ سنسر ہو رہا ہے تو قیصرانی کی پوسٹ میں کیوں نہیں ہوا؟ وہاں بھی تو انگریزی میں ہی لکھا ہوا ہے۔
محب علوی نے کہا:شمشاد ،
کیوں بات کو بڑھا رہے ہیں ، پہلی بات تو گانے جو آپ نے لکھا وہ معقول تو نہیں تھا ، اس پر جو جواب آیا وہ بھی خاصا سخت تھا مگر یہیں آپ کا حوصلہ اور برداشت نظر آنی چاہیے ۔ بات صرف آپ کو نہیں کہی گئی سب کے لیے ہے مگر کسی نے اس کا نوٹس نہیں لیا کیونکہ کسی کے کہنے سے آپ وہ بن نہیں جاتے ۔ ویسے بھی غصہ میں کہی ہوئی بات کا وزن نہیں ہوتا۔
اپنے اکابرین اور بزرگوں کے طرز عمل کو یاد کر لیجیے کہ جب انہیں کوئی برا بھلا کہہ بھی لیتا تو وہ برا نہیں مناتے تھے بلکہ اس کے حق میں دعا ہی کرتے تھے۔ ہم اگر برداشت کا مظاہرہ نہیں کریں گے تو نئے آنے والا کیسے کرے گا۔ باتیں برداشت کرنے والا ہی اعلی ظرف کہلاتا ہے ورنہ بھڑک اٹھنا تو بہت ہی آسان طرزِ عمل ہے۔
امید ہے آپ بات کو سمجھ گئے ہوں گے۔
رضوان نے کہا:اور کچھ ہو یا نہیں لیکن ایک بات ثابت ہو گئی کہ الیکشن ہمارے لیے سخت مضر ہیں ۔۔۔۔ اس لیے آئندہ سے میں بھی ہر قسم کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں جب تک دونوں صاحبان ایک دوسرے سے معزرت نہیں کرتے۔
زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:بقول آپ کے یہ لفظ سنسر ہو رہا ہے تو قیصرانی کی پوسٹ میں کیوں نہیں ہوا؟ وہاں بھی تو انگریزی میں ہی لکھا ہوا ہے۔
املاء کی غلطی کی وجہ سے۔
رضوان نے کہا:اور کچھ ہو یا نہیں لیکن ایک بات ثابت ہو گئی کہ الیکشن ہمارے لیے سخت مضر ہیں ۔۔۔۔ اس لیے آئندہ سے میں بھی ہر قسم کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں جب تک دونوں صاحبان ایک دوسرے سے معزرت نہیں کرتے۔
بھاڑ میں گیا یہ الیکشن ۔رضوان نے کہا:اور کچھ ہو یا نہیں لیکن ایک بات ثابت ہو گئی کہ الیکشن ہمارے لیے سخت مضر ہیں ۔۔۔۔ اس لیے آئندہ سے میں بھی ہر قسم کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں جب تک دونوں صاحبان ایک دوسرے سے معزرت نہیں کرتے۔
جب اللہ کا نام بیچ میں آگیا۔ تو میں کیا میری مجال کیا۔راجہ فار حریت نے کہا:بھاڑ میں گیا یہ الیکشن ۔رضوان نے کہا:اور کچھ ہو یا نہیں لیکن ایک بات ثابت ہو گئی کہ الیکشن ہمارے لیے سخت مضر ہیں ۔۔۔۔ اس لیے آئندہ سے میں بھی ہر قسم کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں جب تک دونوں صاحبان ایک دوسرے سے معزرت نہیں کرتے۔
پلییییییییز دونوں احباب خدا کے لیے ایک دوسرے سے معذرت کرلیں۔
محمد شمیل قریشی نے کہا:قیصرانی بھائي : پتا نہیں کہ مجھے یہ بات کہنی چاہیے بھی یا نہیں ۔ اسی پریشانی میں ہوں کہ کہیں آپ ناراض نہ ہو جائیں ۔ لیکن ایک بھائی کی حیثیت سے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ شمشاد بھائی محفل کے ایک بزرگ رکن ہیں ۔ آج تک وہ کسی بھی غلط باتیں کرتے نہیں پائے گے ۔ میرے ، تیلے شاہ ، زکریا بھائي اور دوست کے بعد وہ اس محفل کے واحد رکن ہیں جنہوں نے اپنی تصویر بھی اس محفل میں آویزاں کی ۔ بہت سے اراکین محفل ایسے ہیں جو شمشاد بھائی کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اور ان کے گھر پر آتے جاتے رہتے ہیں ۔ ان دو مثالوں سے ایک بات سامنے آتی ہے کہ وہ ایک فرضی سا نام نہیں جو بہت سے غیر سنجیدہ اراکین رکھ لیتے ہیں ۔ وہ ایک حقیقت ہیں ۔اور ان کو معلوم ہے کہ اگر ایسی غیر معقول بات کریں گے تو ان کے نام اور ریپیٹیشن پر بہت فرق آئے گا ۔ میں چاہوں گا کہ آپ ان بزرگ رکن محفل کے سلسلے میں کوئی غلط خیال دل میں نہ لائیں ۔
اور اگر کسی بزرگ سے غلطی سے بھی کوئي بات منہ سے نکل جائے تو ہم چھوٹوں کو درگزر کر دینی چاہیے ۔ میں بھی کسی بزرگوں کی باتوں کو دل پر نہیں لیتا بلکہ ان سے انہیں کی بات پر خود معافی مانگ لیتا ہوں ۔ ہاں بعد میں کسی خوشگوار موقع پر ان کو ان کی غلطی کے بارے میں علیحدگی میں بتا دیتا ہوں ۔ اور وہ اکیلے میں اپنی غلطی درست کر لیتے ہیں اور ان کی عزت نفس بھی مجرہ نہیں ہوتی ۔
قیصرانی نے کہا:جب اللہ کا نام بیچ میں آگیا۔ تو میں کیا میری مجال کیا۔راجہ فار حریت نے کہا:بھاڑ میں گیا یہ الیکشن ۔رضوان نے کہا:اور کچھ ہو یا نہیں لیکن ایک بات ثابت ہو گئی کہ الیکشن ہمارے لیے سخت مضر ہیں ۔۔۔۔ اس لیے آئندہ سے میں بھی ہر قسم کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں جب تک دونوں صاحبان ایک دوسرے سے معزرت نہیں کرتے۔
پلییییییییز دونوں احباب خدا کے لیے ایک دوسرے سے معذرت کرلیں۔
میں عظمٰی کی طرف سے کہے گئے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
منصور
قیصرانی نے کہا:جب اللہ کا نام بیچ میں آگیا۔ تو میں کیا میری مجال کیا۔راجہ فار حریت نے کہا:بھاڑ میں گیا یہ الیکشن ۔رضوان نے کہا:اور کچھ ہو یا نہیں لیکن ایک بات ثابت ہو گئی کہ الیکشن ہمارے لیے سخت مضر ہیں ۔۔۔۔ اس لیے آئندہ سے میں بھی ہر قسم کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں جب تک دونوں صاحبان ایک دوسرے سے معزرت نہیں کرتے۔
پلییییییییز دونوں احباب خدا کے لیے ایک دوسرے سے معذرت کرلیں۔
میں عظمٰی کی طرف سے کہے گئے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
منصور
ماوراء اب میںکیا کہ سکتا ہوں۔ جب آپ بھی یہ سمجھ رہی ہیں کہ عظمٰی نے ووٹ نہیں ڈالا۔ماوراء نے کہا:ٓٓٓٓٓٓ~~
میں سب سے آخر میں اس تھریڈ پر آئی کہ مزے کی پوسٹس ہوں گی۔ آخر میں ریڈ کروں گی۔ لیکن یہاں کا ماحول تو بالکل ہی خراب ہو چکا ہے۔ کہ سر میں پہلے ہی درد تھا اب اور شروع ہو گیا ہے۔ خیر، میں نے کوئی پوسٹ قیصرانی اور شمشاد بھائی کی غور سے نہیں پڑھی۔ لیکن اندازہ ہو گیا ہے کہ کس بات پر بحث چل رہی تھی۔ میں کچھ نہیں کہوں گی کہ میری بات سے بات مزید بڑھ جائے گی۔
شمشاد بھائی سے اتنا ہی کہنا ہے کہ پلیز یہ الیکشن کوئی حقیقی الیکشن نہیں ہے۔ اس لیے کوئی بات اتنی سنجیدگی سے نہ لیں۔
قیصرانی، اس معاملے میں آپ خاموش زیادہ اچھے لگیں گے۔ کہ آپ نے عظمٰی کے نام سے ووٹ دیا ہے۔ اگر آپ یہ ووٹ نہ بھی دیتے تو شاید میں جیت جاتی۔
× میری سب سے درخواست ہے۔ کہ برائے مہربانی ادھر ادھر کی کوئی بات کر کے بدمزگی نہ پیدا کیجئے۔ جیسے میرے سر میں درد ہو گیا ہے۔ اب مجھے ذرا ٹھہر کر آنا پڑے گا۔
جس جس نے مجھے ووٹ دیا۔ ان کا میں آخر میں ایک ہی بار شکریہ ادا کروں گی۔ کیونکہ وہ ذرا سپیشل ہو گا۔lol
ٓٓٓٓٓٓ~~