حجاب
محفلین
سارہ خان نے کہا:حجاب نے کہا:میں سوچ رہی ہوں ابھیویسے میرے مقابلے پر کون متوقع ہے ماوراء ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا بات ہے حجاب تمہارا نام سن کر کوئی مقابلے پر ہی نہیں آ رہا ۔۔۔۔ جو پہلے کھڑے ہوئے تھے وہ بھی بیٹھ گئے ۔۔۔
۔۔ اتنا رعب ۔۔۔
![]()
سارہ ابھی کوئی صحیح سے کھڑا کب ہوا ہے