الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

زرقا مفتی

محفلین
اپ کا انداز ہوگیا ہوگا کہ ہر وہ چیز جس کا پٹی ائی پروپیگنڈا کرتی ہے درست نہیں ہوتی

شہباز نادہندہ نہیں ہے۔ کسی عدالت نے نہیں فیصلہ کیا۔
اصغر کیس کا مجرم اسلم بیگ ، بابا اورائی ایس ائی ہے۔ جاو کرلو ان کو گرفتار اگر ہمت ہے

جھوٹ پٹی ائی بولتی ہے
پہلے آپ یہ تو پڑھ لیا کریں کہ میں نے کیا لکھا ہے؟؟ پھر تبصرہ کیا کریں
 

شمشاد

لائبریرین
میں سبکو دعوت دیتا ہوں کہ میری پارٹی میں شامل ہو جائیں۔ میری پارٹی کا نام ہے PLO (پی ایل او)۔
 

زرقا مفتی

محفلین
اصغر خان کیس کا تفصیلی فیصلہ146 صفحات پر مشتمل ہے
صفحہ نمبر 139 کے آخر میں لکھا ہے کہ ایف آئی اے کو الیکشن مہم کے لئے فنڈز لینے والے سیاستدانوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیئے
صفحہ نمبر ١۳۰ پر نواز شریف کا نام رقم وصول کرنے والوں کی فہرست میں درج ہے
تفصیلی فیصلہ اس ربط پر پڑھا جا سکتا ہے
Similarly, legal proceedings shall be initiated against
Similarly, legal proceedings shall be initiated against
 

عزیزامین

محفلین
پا کستان میں کل کتنی سیاسی جماعتیں ہیں چھوٹی بڑیں تمام؟ آپ کس کو ووٹ دینا چاہیں گے ؟ میں عمران خان کو دینا چاہوں گا؟
 
اصغر خان کیس کا تفصیلی فیصلہ146 صفحات پر مشتمل ہے
صفحہ نمبر 139 کے آخر میں لکھا ہے کہ ایف آئی اے کو الیکشن مہم کے لئے فنڈز لینے والے سیاستدانوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیئے
صفحہ نمبر ١۳۰ پر نواز شریف کا نام رقم وصول کرنے والوں کی فہرست میں درج ہے
تفصیلی فیصلہ اس ربط پر پڑھا جا سکتا ہے
Similarly, legal proceedings shall be initiated against
Similarly, legal proceedings shall be initiated against

پیسہ جس نے تقسیم کیا اس کو تو پکڑیں پہلے

کیا ثبوت ہے پیسہ نواز شریف کو دیا گیا؟

جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے

لکھ دیا کہ اصغر خان کا مجرم نواز شریف ہے۔ کسی وکیل سے پڑھوالیں پہلے

اس کے جواب میں جب یار لوگ سیتا وائٹ اور اس کی بے چاری بچی کے ڈی این اے کی بات کرتے ہیں تو بری لگتی ہے
 
Top