سلیمان جاذب
محفلین
میں امارات میں نہیں ہوتا جی ۔ ۔۔ میں نے اطلاع دینا ضروری سمجھا
اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ کہیں ورنہ ہم آپ کو ڈھوڈتے برج دبئی تک نہ چلے گئے ہوتے
وہ بھی انٹر نیٹ سے ہی
میں امارات میں نہیں ہوتا جی ۔ ۔۔ میں نے اطلاع دینا ضروری سمجھا
شائد راستے سے بھی وہ نہ پکڑا پائیں کسی سگنل پر کھڑا ہونا زیادہ بہتر ہے کیوں جی
حد ہو گئی پ اجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ناشتی گاڑی میں اس لیے کرتے ہونگے کہ ٹریفک چڑھ جاتی ہے 5 بجے کے بعد۔۔۔۔پھر جسے 7 بجے پہنچنا ہوتا ہے وہ 10 بجے آفس حاضری دیتا ہےوہ کیوں بھئی؟ اچھا اگر ایسا ہی ہے تو تم ناشتہ لیکر راستے میں کھڑی رہا کرو۔ ادھر ان کی گاڑی گزری ادھر تم انہیں ناشتہ پکڑا دیا کرو۔
یہ بھی درست ہے کہیں بیچ مین ایسے تو نہیں جیسے 2 1 3 ہو بیچ میں تو آپ ا گئ اور ہم رہے دو تین کے چکر میں
لیں جی چکر دینا ہی تو میرا کام ہے میرے چکر تو آج تک شمشاد بھائی کے پلے نہیں پڑے آپ کہاں گھن چکر بن رہے ہیں :rollingonthefloor:[/QUOTE نے کہا:لیکن یاد رکھئے شمشاد اور سلیمان میں فرق ہے
حد ہو گئی پ اجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ناشتی گاڑی میں اس لیے کرتے ہونگے کہ ٹریفک چڑھ جاتی ہے 5 بجے کے بعد۔۔۔۔پھر جسے 7 بجے پہنچنا ہوتا ہے وہ 10 بجے آفس حاضری دیتا ہے
لیں جی چکر دینا ہی تو میرا کام ہے میرے چکر تو آج تک شمشاد بھائی کے پلے نہیں پڑے آپ کہاں گھن چکر بن رہے ہیں
شمشاد بھائی کہاں بنائیں آپ انکو چگہ دے دیںوہ بنادینگے اورچگہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی تو سمندر سے نکلنے والی دولت کو سمندر میں پتھر ڈال ڈال کر زمین حاصل کررہیں ہیں
زینب بی بی سنا ہے ابوظہی میں شارا سلام بند کی ہوئی ہے اور وہاں بھی بہت مشکل ہے لوگوں کو کیا ابوظہبی میں بھی ریلوے ٹریک بنا رہے ہیں ایسی کوئی خبر آپکو یا پھر اور بھائی لوگوں کو
ہو گا فرق پر میں تو وہی زینب ہوں نالیکن یاد رکھئے شمشاد اور سلیمان میں فرق ہے
ابوظہبی مینریلوے ٹریک کا تو نہیں پتا دبئی بس مکمل ہونے ہی والا ہے۔دبئی اور شارجہ تو اللہ کے بندوں نے ایک ساتھ ہی پورے کا پورا کھود ڈالا۔ایک ساتھ ہی کام یاد ائے انہیں بھئی ادھا آدھا کرو نا جی انہیں ایک ساتھ سارا کھود کے کام کرنا ہے
شمشاد بھائی وہ درست فرما رہی ہیں کیونکہ دبئی جس روڈ کے ذریعے جایا جاتا ہے اس کی چھ لائنیں ہیں اور ٹریفک بھی چلتی رہتی ہے اس کے باوجود بھی پانچ سے دیر کی تو سمجھو آفس سے لیٹاتنا رش رہتا ہے تو دو چار سڑکیں اور بنوا دو، اتنے پیسے ہیں دبئی والوں کے پاس، تو کیا اتنا بھی نہیں کر سکتے۔
اور چکر تو واقعی تمہارے والے میرے پلے نہیں پڑے۔ خیر کبھی نہ کبھی تو سمجھ میں آ ہی جائیں گے۔
یہاں پے بھی اقتصادی بحران کا بہت اثر ہوا ہے بہت سے لوگوںکی نوکریان چلی گئی ہیں یہاںتک کہ بلند ترین برج دبئی کی تعمیر بھی روک دی گئی ہے ۔۔پچھلے 2 ماہ میں دبئی پولیس نے دبئی ایر پورٹ کی شکایت پے 2 ہزار گاڑیاں ایر پورٹ کی پارکنگ سے اٹھائی ہیں جن میں چابیاں چھوڑ کے لوگ واپس اپنے ملکوں کو چلے گئے۔۔۔۔اکثر گاڑیاں بنکوں کی ہیں۔۔۔۔۔چھوٹی اور کنسٹرکشن کمپنیوں کا تو دیوالیہ نکل گیا ہے :ُ
پا جی یو اے ای دنیا میںتیسرا ملک ہے جو اس بحران سے سب سے زیادہ مار کھا رہا ہے