امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
وہ کیوں بھئی؟ اچھا اگر ایسا ہی ہے تو تم ناشتہ لیکر راستے میں کھڑی رہا کرو۔ ادھر ان کی گاڑی گزری ادھر تم انہیں ناشتہ پکڑا دیا کرو۔
حد ہو گئی پ اجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ناشتی گاڑی میں اس لیے کرتے ہون‌گے کہ ٹریفک چڑھ جاتی ہے 5 بجے کے بعد۔۔۔۔پھر جسے 7 بجے پہنچنا ہوتا ہے وہ 10 بجے آفس حاضری دیتا ہے
یہ بھی درست ہے کہیں بیچ مین ایسے تو نہیں جیسے 2 1 3 ہو بیچ میں تو آپ ا گئ اور ہم رہے دو تین کے چکر میں:noxxx::wasntme:

لیں جی چکر دینا ہی تو میرا کام ہے میرے چکر تو آج تک شمشاد بھائی کے پلے نہیں پڑے آپ کہاں گھن چکر بن رہے ہیں :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
حد ہو گئی پ اجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ناشتی گاڑی میں اس لیے کرتے ہون‌گے کہ ٹریفک چڑھ جاتی ہے 5 بجے کے بعد۔۔۔۔پھر جسے 7 بجے پہنچنا ہوتا ہے وہ 10 بجے آفس حاضری دیتا ہے

لیں جی چکر دینا ہی تو میرا کام ہے میرے چکر تو آج تک شمشاد بھائی کے پلے نہیں پڑے آپ کہاں گھن چکر بن رہے ہیں :rollingonthefloor:

اتنا رش رہتا ہے تو دو چار سڑکیں اور بنوا دو، اتنے پیسے ہیں دبئی والوں کے پاس، تو کیا اتنا بھی نہیں کر سکتے۔

اور چکر تو واقعی تمہارے والے میرے پلے نہیں پڑے۔ خیر کبھی نہ کبھی تو سمجھ میں آ ہی جائیں گے۔
 
وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی کہاں بنائیں آپ انکو چگہ دے دیں‌وہ بنادینگے اورچگہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی تو سمندر سے نکلنے والی دولت کو سمندر میں پتھر ڈال ڈال کر زمین حاصل کررہیں ہیں
زینب بی بی سنا ہے ابوظہی میں شارا سلام بند کی ہوئی ہے اور وہاں بھی بہت مشکل ہے لوگوں کو کیا ابوظہبی میں بھی ریلوے ٹریک بنا رہے ہیں ایسی کوئی خبر آپکو یا پھر اور بھائی لوگوں کو
 
وجی

لائبریرین
ارے ہاں میں امارات میں تو ابھی نہیں ہو لیکن امارات سے تعلق ضرور ہے
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی کہاں بنائیں آپ انکو چگہ دے دیں‌وہ بنادینگے اورچگہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی تو سمندر سے نکلنے والی دولت کو سمندر میں پتھر ڈال ڈال کر زمین حاصل کررہیں ہیں
زینب بی بی سنا ہے ابوظہی میں شارا سلام بند کی ہوئی ہے اور وہاں بھی بہت مشکل ہے لوگوں کو کیا ابوظہبی میں بھی ریلوے ٹریک بنا رہے ہیں ایسی کوئی خبر آپکو یا پھر اور بھائی لوگوں کو

ابوظہبی مین‌ریلوے ٹریک کا تو نہیں پتا دبئی بس مکمل ہونے ہی والا ہے۔دبئی اور شارجہ تو اللہ کے بندوں نے ایک ساتھ ہی پورے کا پورا کھود ڈالا۔ایک ساتھ ہی کام یاد ائے انہیں بھئی ادھا آدھا کرو نا جی انہیں ایک ساتھ سارا کھود کے کام کرنا ہے:noxxx:
 
انہوں نے کھود ڈالا ہے تو تم اتنا بھی نہیں کر سکتیں کہ ان پر مٹی ڈال دو؟؟؟
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا میں کوئی سڑکیئں پلیں بناتی ہون یہاں میں تو بس استعمال کرتی ہوں ۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں نے کب کہا کہ تم سڑکیں یا پُل بناتی ہو، میرا مطب تھا مٹی پاؤ جی ان پر۔
 
تیلے شاہ

محفلین
دبئی سے ایک آفر آئی ہے تازہ تازہ تین بندوں کا کام لینا چاہتے ہیں اور پیسے ایک بندے کے دینا چاہتےہیں
اب بات سے اندازہ ہوا کے امارات کے معاشی حالت خراب ہے
آپ لوگ کیا کہتے ہیں
 
زینب

محفلین
یہاں پے بھی اقتصادی بحران کا بہت اثر ہوا ہے بہت سے لوگوں‌کی نوکریان چلی گئی ہیں یہاں‌تک کہ بلند ترین برج دبئی کی تعمیر بھی روک دی گئی ہے ۔۔پچھلے 2 ماہ میں دبئی پولیس نے دبئی ایر پورٹ کی شکایت پے 2 ہزار گاڑیاں ایر پورٹ کی پارکنگ سے اٹھائی ہیں جن میں چابیاں چھوڑ کے لوگ واپس اپنے ملکوں کو چلے گئے۔۔۔۔اکثر گاڑیاں بنکوں کی ہیں۔۔۔۔۔چھوٹی اور کنسٹرکشن کمپنیوں کا تو دیوالیہ نکل گیا ہے :ُ
 
تیلے شاہ

محفلین
اوہ ہووووہو یہ بھی ایک کنسٹرکشن کمپنی تھی میں تو سیدھا سیدھا کہہ دیا کہ 40 ہزار لوں گا
انہوں نے فورا تھینک یو کہہ کے فون بند کردیا
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بحران ہر طرف ہی آیا ہوا ہے، صرف دبئی میں ہی نہیں۔ اور یہ سارا کیا دھرا امریکہ بہادر کا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف جنگوں نے بیڑا غرق کر دیا ہے۔
 
اتنا رش رہتا ہے تو دو چار سڑکیں اور بنوا دو، اتنے پیسے ہیں دبئی والوں کے پاس، تو کیا اتنا بھی نہیں کر سکتے۔

اور چکر تو واقعی تمہارے والے میرے پلے نہیں پڑے۔ خیر کبھی نہ کبھی تو سمجھ میں آ ہی جائیں گے۔
شمشاد بھائی وہ درست فرما رہی ہیں کیونکہ دبئی جس روڈ کے ذریعے جایا جاتا ہے اس کی چھ لائنیں ہیں اور ٹریفک بھی چلتی رہتی ہے اس کے باوجود بھی پانچ سے دیر کی تو سمجھو آفس سے لیٹ
 
یہاں پے بھی اقتصادی بحران کا بہت اثر ہوا ہے بہت سے لوگوں‌کی نوکریان چلی گئی ہیں یہاں‌تک کہ بلند ترین برج دبئی کی تعمیر بھی روک دی گئی ہے ۔۔پچھلے 2 ماہ میں دبئی پولیس نے دبئی ایر پورٹ کی شکایت پے 2 ہزار گاڑیاں ایر پورٹ کی پارکنگ سے اٹھائی ہیں جن میں چابیاں چھوڑ کے لوگ واپس اپنے ملکوں کو چلے گئے۔۔۔۔اکثر گاڑیاں بنکوں کی ہیں۔۔۔۔۔چھوٹی اور کنسٹرکشن کمپنیوں کا تو دیوالیہ نکل گیا ہے :ُ

زینب جی آپ کے معاملات تو ٹھیک ہیں نا کہیں خدا نا خواستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ بچائے رکھے سب کو
 
Top