امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امارات میں رہنے والے جو ہماری محفل میں ہیں سب کو اداب عرض ہے۔
کیا ہم ایک دوسرے کع جان پائیں گے کہ کون کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے​
 

زینب

محفلین
میں۔۔۔۔اممممم میں تو فیصل بھائی کے اور سلمان جازب کے بیچ میں‌ہوں ہی ہی ہی
 

زینب

محفلین
ہاں یہ بھی ہے کیون‌کہ فیصل بھائی تو ناشتے کے نام پے سینڈوچ بھی غاڑی میں کھاتے ہوں گے دبیئ جاتے ہوئے صبح صبح منہ اندھیرے جو نکلتے ہوں‌گے
 

زینب

محفلین
بھائی جی جو بھابھی انہیں ناشتہ کروانے بیٹھیں تو فیصل بھائی پہنچ چکے آفس۔
 
وہ کیوں بھئی؟ اچھا اگر ایسا ہی ہے تو تم ناشتہ لیکر راستے میں کھڑی رہا کرو۔ ادھر ان کی گاڑی گزری ادھر تم انہیں ناشتہ پکڑا دیا کرو۔

شائد راستے سے بھی وہ نہ پکڑا پائیں کسی سگنل پر کھڑا ہونا زیادہ بہتر ہے کیوں جی:coffee:
 
Top