arifkarim
معطل
تنظیمیں عوام کی توجہ دلاتی ہیں جس پر انصاف کے اداروں پر پریشر پڑتا ہے تاکہ وہ عام لوگوں کے علاوہ بڑی گائیں بھی پکڑ سکیں۔یہ کئی تنظیموں کو کوشش کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ مہذب قوموں میں تو قانون خود عمل کرتا ہے۔ تنظیموں کی ضرورت تو وہاں پڑتی ہے جہاں حکومت اور قانون پہلو تہی برت رہے ہوتے ہیں۔