امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ربیع م

محفلین

عباس اعوان

محفلین
ڈکٹیٹر پر کون مقدمہ کرے؟
کیا صدام حسین پر مقدمہ نہیں چلا تھا ؟
بالکل حق ہے۔ فوج کے پاس ڈنڈا ہے اور وہ جب چاہے اپنی حکومت کو برطرف کر سکتی ہے۔ نیز دوسرے ممالک کی حکومت کو بھی ہٹا سکتی ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔ ہزاروں سال سے ایساہی ہوتا آیا ہے۔
حق موجود ہے پر کیس کی شنوائی کہاں ہوگی؟
ہر جنگ میں بے گناہ مارے جاتے ہیں۔ شام کی خانہ جنگی میں کتنے معصوم روز مر رہے ہیں۔ انکا کفارہ کس کے ذمہ ہے؟ میرے خیال میں عراق و افغانستان کو انکے مسلم اکثریت ہونے کی وجہ سے کچھ زیادہ ہی ابھارا جا رہا ہے۔ جبکہ ماضی میں کوریا، ویتنام اور کئی کافر ممالک انہی سوپر پاورز کی یلغار کا نشانہ بن چکے ہیں۔ اور اسکا کوئی کفارہ ادا نہیں کیا۔ یہ ٹرینڈ ہزاروں سالوں سے دنیا کی سوپر پاورز نے قائم کیا ہوا ہے اور اس حمام میں ماضی کی مسلم سوپر پاورز بھی ننگی ہیں۔
ایسے ہوتا آیا ہے؟؟ ؟
لیکن کل پرسوں ہی کوئی بندہ کہہ رہا تھا کہ اب مغرب والے مہذب ہو گئے ہیں ؟؟؟؟ انصاف پسند ہیں وغیرہ وغیرہ
 

arifkarim

معطل
بچے کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا ہے۔ اسلام یا مسلمانوں کا کوئی ذکر نہیں۔ سیدھا سادہ Bullying کا کیس ہے جسے والدین نے اینٹی ٹرمپ اور اینٹی اسلام ومسلمان کیس بنا کر میڈیا میں پیش کیا ہے۔
عباس اعوان
امریکی کفار کے ہاتھوں تشدد زدہ پاکستانی مومن بچے کا اقبالیہ بیان منظر عام پر ہے۔ اسمیں سے ذرا تشدد کی وجہ اسکا مسلمان یا اسلام سے منسلک ہونا ڈھونڈ کر بتائیں۔ تمام جوابات کے نمبر مساوی ہیں
 

عباس اعوان

محفلین
عباس اعوان
امریکی کفار کے ہاتھوں تشدد زدہ پاکستانی مومن بچے کا اقبالیہ بیان منظر عام پر ہے۔ اسمیں سے ذرا تشدد کی وجہ اسکا مسلمان یا اسلام سے منسلک ہونا ڈھونڈ کر بتائیں۔ تمام جوابات کے نمبر مساوی ہیں
بُلیز کو سزا ملنی چاہیے اور غلط بیانی کرنے والوں کو بھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top