ربیع م
محفلین
اشارہ کافی ہے!!!پھر ؟ کیا؟
اشارہ کافی ہے!!!پھر ؟ کیا؟
بالکل، صدام حسین پر بھی نہیں چلا تھا۔معلوم نہیں یہ لڑی عراق اور بلیئر تک کیسے اور کیوں پہنچ گئی۔ یہ حقیقت ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے وزیراعظم پر کیس نہیں چلا کرتے۔
اس کی حمایت نہیں کی۔12 اکتوبر کل ہی تھی جب کارگل کی فاش غلطی کے نتائج سے بچنے کے لئے ایک جرنیل نے حکومت کا تختہ الٹا تھا
کسی چیز کے حقیقت ہونے سے وہ چیز درست نہیں ہو جاتی۔قانون سب کیلئے برابر ہے۔ اسمیں کوئی شک نہیں۔ عمل درآمد مختلف انداز سے ہوگا، یہ بھی ایک حقیقت ہے۔ اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد اسکینڈلز کے بعد عموماً خود ہی غائب ہو جاتے ہیں، انہیں قانونی سزا دلوانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
ناروے میں ایسا ہوتا ہو گا۔میں برطانوی سرکار کا ایجنٹ نہیں ہوں۔ انکوائری کے بعد بلیئر پر کیا کیس کیا جائے، اسکا جواب حالیہ برطانوی سرکار دیگی۔ باقی جہاں میں رہتا ہوں، یہاں کسی دور حکومت میں قدرتی حادثہ بھی پیش آجائے تو اسکی بنیاد پر حکومت جا سکتی ہے۔
اس ناحق جنگ میں دوسرے فریق کو، جس پر بلاوجہ حملہ کیا گیا، کیس کرنے کا بھی حق نہیں ہے ؟عراقی کیوں مقدمہ کریں گے۔ پہلے جو برطانوی فوجی اس ناحق جنگ میں شہید ہوئے ہیں، اسی بنیاد پر مقدمہ ہو جانا چاہئے۔
برطانوی فوجی عراقیوں کے کہنے پر جنگ کرنے نہیں گئے تھے، ان کا کفارہ برطانیہ کے ذمہ ہے۔برطانوی فوجیوں کے کفارہ کی بھی فکر کریں۔
جنگ میں بمباری ہی ہوتی ہے۔ کوئی پھولوں کے ہار پیش نہیں کیئے جاتے۔ شام میں ہونے والی خانہ جنگی آپکے سامنے ہے۔عراقی ظالم ان مظلوم و معصوم بھولے بھالے برطانوی فوجیوں کو گھروں سے اغواء کر کے لے گئے تاکہ یہ ان پر بمباری کر سکیں!
حقیقت حال جان کر بہت دکھ ہوا۔
ہر ملک کا فوجی شہید ہے ۔ اللہ تعالیٰ تمام فوجیوں کی مغفرت فرمائے۔ آمیناللہ ان مظلوم شہداء کے ساتھ ان کی دلجوئی کرنے والوں کو انھیں برطانوی شہداء کے رتبہ مقام پر جمع فرما۔
یقیناً جیسے پاکستان میں عربوں سے عربوں کے وفادار پائے جاتے ہیں۔کچھ لوگ واقعی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہوتے ہیں۔
ہم نے بھی تصویر کا دوسرا رُخ ہی دکھایا ہے۔ یہ تمام کافر ملک مسلمانوں کے دشمن ہیں، یہ رُخ تو آپ سب کو پہلے سے معلوم ہی ہے۔،، arifkarim
ترجمان انسانیت ،مفکر عالم حضرت عارف کریم صاحب۔ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں،پورے عالم میں جتنے بھی مہذب ممالک ہیں ۔ان کی بے لوث ترجمانی کرنے پر اور تصویر کا ایک رُخ دیکھنے پر،اور ہاں یہ بھی مانتے ہیں تصویر کے دوسرے رُخ کو دیکھنے کی فرصت آپ کو کہاں ہے۔
یعنی اگر کوئی کلاس فیلو اسکول میں چاقو لیکر گھومے تو اسکا مطلب وہ بھی کریگا؟ نتیجہ دونوں صورتوں میں معطلی ہے۔یہی وہ وقت تھا جب عثمانی کا بڑے (چودہ سالہ) بیٹے نے ایک کلاس فیلو کو چاقو لیکر سکول میں گھومتے دیکھا۔ جب عثمانی کا بیٹا چاقو لیکر گیا تو اسے ”آئی ایس، آئی ایس اور دہشتگرد“ کہہ کر پکارا گیا پھر سکول انتظامیہ نے اسے چھ ماہ کے لئے معطل کر دیا۔ یہ تجربہ ان کے بیٹے کے لئے بہت ہی تلخ تھا کیونکہ وہ شروع دن سے اسی سکول میں ہی گیا تھا۔
انہیں امریکہ سے نکالنے کیلئے امریکی ہمسائے ہی کافی ہیں۔ ٹرمپ کو خوامخواہ میں بدنام کیا جا رہا ہے۔اپنی گفتگو میں اس نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ذکر کیا اور کہا کہ اس کی خواہش ہے کہ وہ انہیں امریکہ سے نکالنے کے لئے ری پبلکن امیدوار کو ووٹ دے۔
سورس تو معتبر ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف پراپگنڈہ بھی:خبر کا سورس بھی دیکھیں
میں تو ایسی خبریں دینے والوں پر حیران ہوتی ہوں خود مغربی ممالک میں چاہے ہر طرح کے سوشل بینیفٹس لے رہے ہوں مگر ایسی خبریں گھر بیٹھے پاکستانیوں کو چٹخارے لے کر سناتے ہیں
ڈکٹیٹر پر کون مقدمہ کرے؟بالکل، صدام حسین پر بھی نہیں چلا تھا۔
بالکل حق ہے۔ فوج کے پاس ڈنڈا ہے اور وہ جب چاہے اپنی حکومت کو برطرف کر سکتی ہے۔ نیز دوسرے ممالک کی حکومت کو بھی ہٹا سکتی ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔ ہزاروں سال سے ایساہی ہوتا آیا ہے۔اس کی حمایت نہیں کی۔
جب ایک ملک کی اپنی فوج کو تختہ الٹنے کا حق نہیں ہے تو دوسرے ملک والے کیوں ایک غیر ملک میں سو کالڈ"فریڈم" دلانے پہنچ جاتے ہیں ؟؟؟
حق موجود ہے پر کیس کی شنوائی کہاں ہوگی؟اس ناحق جنگ میں دوسرے فریق کو، جس پر بلاوجہ حملہ کیا گیا، کیس کرنے کا بھی حق نہیں ہے ؟
ہر جنگ میں بے گناہ مارے جاتے ہیں۔ شام کی خانہ جنگی میں کتنے معصوم روز مر رہے ہیں۔ انکا کفارہ کس کے ذمہ ہے؟ میرے خیال میں عراق و افغانستان کو انکے مسلم اکثریت ہونے کی وجہ سے کچھ زیادہ ہی ابھارا جا رہا ہے۔ جبکہ ماضی میں کوریا، ویتنام اور کئی کافر ممالک انہی سوپر پاورز کی یلغار کا نشانہ بن چکے ہیں۔ اور اسکا کوئی کفارہ ادا نہیں کیا۔ یہ ٹرینڈ ہزاروں سالوں سے دنیا کی سوپر پاورز نے قائم کیا ہوا ہے اور اس حمام میں ماضی کی مسلم سوپر پاورز بھی ننگی ہیں۔برطانوی فوجی عراقیوں کے کہنے پر جنگ کرنے نہیں گئے تھے، ان کا کفارہ برطانیہ کے ذمہ ہے۔
اس نا حق جنگ میں، جن بے گناہ عرقیوں کا قتل ہوا، اس کا ذمہ دار کون ہے؟ اس کا کفارہ کون ادا کرے گا ؟
انہیں امریکہ سے نکالنے کیلئے امریکی ہمسائے ہی کافی ہیں۔ ٹرمپ کو خوامخواہ میں بدنام کیا جا رہا ہے۔
آپ کو لگتا ہے ٹرمپ کے خلاف بات سے شدید صدمہ پہنچا ہے۔سورس تو معتبر ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف پراپگنڈہ بھی:
اس بیان سے عثمانی کی ٹرمپ سے نفرت کھل کر سامنے آگئی ہے۔ انکا پاکستان آنا بھی اسی اینٹی ٹرمپ کمپین کا شاخسانہ ہے۔
میں ٹرمپ کا شدت سے حمایتی ہوں: Vote Trump. Make America Great Again!آپ کو لگتا ہے ٹرمپ کے خلاف بات سے شدید صدمہ پہنچا ہے۔
HA ha haمیں ٹرمپ کا شدت سے حمایتی ہوں: Vote Trump. Make America Great Again!
He will get real shock soon.آپ کو لگتا ہے ٹرمپ کے خلاف بات سے شدید صدمہ پہنچا ہے۔