فرقان احمد
محفلین
اللہ اللہ!بلا تبصرہ
اللہ اللہ!بلا تبصرہ
ٹرمپ کا خیال ہے کہ کورونا وائرس بالوں سے پھیلتا ہے اس لئے سب کو "سکارف" لینے کا مشورہ دیا ہےاللہ اللہ!
اب آپ سوچیں جو حقیقت ٹی وی کے دلدادہ ہیں ان کا اپنا معیار کیا ہو گا!کسی دور میں اردو پوائنٹ کی کلک بیٹنگ کو بہت گالیاں دیتا رہا ہوں لیکن حقیقت ٹی وی کے حالات دیکھ کر میں اس سب کے لیے دل کی گہرائیوں سے اردو پوائنٹ سے معذرت خواہ ہوں۔
امریکہ کا بیہودہ فار پرافٹ ہیلتھ کئیر سسٹم بھی باقی تمام ترقی یافتہ دنیا میں آؤٹ لائیر ہے۔ ان کا صدر بھی نا اہلی کے لحاظ سے باقی تمام ترقی یافتہ دنیا میں آؤٹ لائیر ہے۔ ان نکات پر بھی کچھ توجہ دیجیے گا۔
بہت گمبھیر سمسیا ہے۔اب آپ سوچیں جو حقیقت ٹی وی کے دلدادہ ہیں ان کا اپنا معیار کیا ہو گا!
حقیقت ٹی وی کی ویڈیوز میں کلام کرنے والے کا انداز بیان ہی مولویانہ قسم کا ہے۔ جس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اس چینل کی فین فالونگ میں کون کون سے طبقات سر فہرست ہوں گےاب آپ سوچیں جو حقیقت ٹی وی کے دلدادہ ہیں ان کا اپنا معیار کیا ہو گا!
میں نے ایک پوری ویڈیو دیکھی جس میں میں اندازہ ہی لگاتا رہا!حقیقت ٹی وی کی ویڈیوز میں کلام کرنے والے کا انداز بیان ہی مولویانہ قسم کا ہے۔ جس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اس چینل کی فین فالونگ میں کون کون سے طبقات سر فہرست ہوں گے
کیا انہوں نے ویڈیو کا موضوع ڈسکس کرنے سے پہلے آپ کو یہ بھی بتایا کہ مزید ڈسکس کرنے سے پہلے ہی ویڈیو کو بھی لائک کریں اور چینل کو بھی سبسکرائب کر کے نوٹیفکیشنز آن کریں؟میں نے ایک پوری ویڈیو دیکھی جس میں میں اندازہ ہی لگاتا رہا!
جی بالکل۔ اور بیل کا آئیکن تو میں پریس کرتے ہی پھسل پڑا!کیا انہوں نے ویڈیو کا موضوع ڈسکس کرنے سے پہلے آپ کو یہ بھی بتایا کہ مزید ڈسکس کرنے سے پہلے ہی ویڈیو کو بھی لائک کریں اور چینل کو بھی سبسکرائب کر کے نوٹیفکیشنز آن کریں؟
یہ وہی بار گراف نہیں جو آپ نے اوپر دیا ہے؟ہلاکتوں کی ڈسٹریبیوشن
:ہلاکتوں کی ڈسٹربیوشن
ہلاکتوں کی کل تعداد
55,731
دنیا کے ان 10 ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار 8 سو 44 ہے
50,844
- Italy
- Spain
- USA
- France
- UK
- China
- Iran
- Netherlands
- Germany
- Belgium
باقی تمام دنیا کے ممالک کی مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 4887 ہے
آپ اس کا اصل مطلب نہیں سمجھے۔ اس نے اپنے ڈاکٹروں کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ منہ پر سکارف لپیٹ کر ہی گزارا کریں، یہ توقع نہ کریں کہ حکومت ان کو حفاظتی سامان یا بیمار پڑنے کی صورت میں کسی قسم کے علاج کے لیے سپورٹ دے گی۔ٹرمپ کا خیال ہے کہ کورونا وائرس بالوں سے پھیلتا ہے اس لئے سب کو "سکارف" لینے کا مشورہ دیا ہے
فکر کی بات نہیں، کچھ عرصے میں ٹرمپ یہ مشورہ دینے والا ہے۔آپ اس کا اصل مطلب نہیں سمجھے۔ اس نے اپنے ڈاکٹروں کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ منہ پر سکارف لپیٹ کر ہی گزارا کریں، یہ توقع نہ کریں کہ حکومت ان کو حفاظتی سامان یا بیمار پڑنے کی صورت میں کسی قسم کے علاج کے لیے سپورٹ دے گی۔
آپ حقیقت ٹی وی کی بات ٹھوس ثبوت کے ساتھ رد کردیں، ہم آپ کی بات مان لیں گے۔۔۔کسی دور میں اردو پوائنٹ کی کلک بیٹنگ کو بہت گالیاں دیتا رہا ہوں لیکن حقیقت ٹی وی کے حالات دیکھ کر میں اس سب کے لیے دل کی گہرائیوں سے اردو پوائنٹ سے معذرت خواہ ہوں۔
کیوں؟؟؟ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کمپنی کو کہا کہ کینیڈا کو فیس ماسکس بنا کر نہ بھیجے۔
کیونکہ امریکہ بہادر ہے۔کیوں؟؟؟