سید عمران
محفلین
نیم حکیم...نیم حکیم
نیم ڈاکٹر...
نیم سائنسداں...
فل پاگل!!!
نیم حکیم...نیم حکیم
نیم مُلا کدھر ہے؟نیم حکیم...
نیم ڈاکٹر...
نیم سائنسداں...
فل پاگل!!!
ناروے میں!!!نیم مُلا کدھر ہے؟
سارے ایک وفد کی شکل میں ٹرمپ کو دم کرنے گئے ہیں جاسم بھائی ۔نیم مُلا کدھر ہے؟
کس بات کا اندازہ زاہد لطیف بھائی ؟ بتایا نہیں آپ نےمیں نے ایک پوری ویڈیو دیکھی جس میں میں اندازہ ہی لگاتا رہا!
تو کیا باقی سارے ' بزدل ' ہیں جاسم بھیا ۔۔۔؟کیونکہ امریکہ بہادر ہے۔
سعد بھائی اس مراسلے کو میں ' پرمزاح ' کی ریٹنگ دینے کے بعد اس پر غمناک کا تبصرہچلو ہم سے زیادہ جاہل بھی کوئی ہے۔
یہ کیا الف نظامی بھائی ، آپ نے اتنے بولڈ اور کلرڈ لیٹرز میں سوال تو کرلیا مگر جواب نہیں
انہوں نے ربط فراہم کر دیا ہے۔ کلک کر کے پڑھ لیں۔یہ کیا الف نظامی بھائی ، آپ نے اتنے بولڈ اور کلرڈ لیٹرز میں سوال تو کرلیا مگر جواب نہیں
دیا !!! معذرت نظامی بھائی، یہ منطق سمجھ نہیں آئی ۔
شکریہ جاسم بھائی ۔ چوک ہوگئی ۔ کیا یہ کوئی دلچسپ خبر ہے ؟انہوں نے ربط فراہم کر دیا ہے۔ کلک کر کے پڑھ لیں۔
ربط والے صفحے کو میرے ونڈوز کے فائر وال نے بلاک کردیا اس لیے میں دم دباکر واپسانہوں نے ربط فراہم کر دیا ہے۔ کلک کر کے پڑھ لیں۔
'آپ اندازہ لگائیں'!کس بات کا اندازہ زاہد لطیف بھائی ؟ بتایا نہیں آپ نے
وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ ' کس بات کا ' زاہد بھائی ۔ خدارا کنی مت'آپ اندازہ لگائیں'!
زبردست شاہ صاحب ۔تابش بھائی یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محفل
اے خان یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دلہن
عدنان بھیا یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چائے کی پیالی
وارث بھائی یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری شادی
سر خلیل یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابلی ہوئی مچھلی
ڈاکٹر فاخر یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قبرستان کے باسی
سید عاطف بھائی یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پرندوں کے نام
فہیم بھائی یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محفل کی جاسوسی
سعد یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظریہ ارتقاء
مابدولت یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اردو معلی
سید عمران یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاسم محمد
سعد بھائی اصل میں اگر ذرا جاہلانہ اور سڑک چھاپ لفظوں میں کہا جائے ناں تو معذرت کے ساتھزیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنی بڑی وباء کو سامنے دیکھ کر بھی آپ کو امریکہ میں ایسے لوگ ملیں گے جو یونیورسل ہیلتھ کئیر کے تصور کی مخالفت کریں گے۔ انشورنس کے نام پر بھتہ ہر ماہ جمع کروانا پسند کریں گے جو انہیں کبھی ضرورت کے وقت واپس نہیں ملے گا، جبکہ ٹیکس کی بنیاد پر چلنے والے سسٹم کی جان کے دشمن ہوں گے جو کم از کم ضرورت کے وقت انہیں سہارا تو دے گا بجائے یہ کہنے کے کہ کانٹریکٹ کی شق چار سو پچپن کی ذیلی شق نمبر تینتیس کی رو سے ان کا کیس انشورنس میں کور نہیں ہے۔
کیا نظامی بھائی کے سیل فون میں اتنا بیلنس جاسم بھائی آپ ڈالیں گے ۔۔۔ ؟جعلی ڈیٹا جعلی ڈیٹا کا الزام لگاتے رہنے سے کچھ ثابت نہیں ہوتا۔ اس وقت صرف ریاست نیویارک میں قریبا ایک ہزار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہو چکی ہیں۔ آپ چاہیں تو ان کے لواحقین کو فون کرکے تصدیق کر سکتےہیں۔
New York state nears 1,000 coronavirus deaths
یہ بھی درست ہے اور ایک اور عجیب رویہ بھی ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کئیر کو کمیونزم کی جانب لے جاتے ہیں، اور کمیونزم کو وہاں وہی حیثیت حاصل ہے جو ہمارے ہاں یہود و ہنود کو، کہ جس شے پر اس کا لیبل لگ گیا، اس کی ہر صورت مخالفت کرنی ہے، خواہ وہ لیبل درست ہو یا نہ ہو۔سعد بھائی اصل میں اگر ذرا جاہلانہ اور سڑک چھاپ لفظوں میں کہا جائے ناں تو معذرت کے ساتھ
' امریکی شوباز لوگ ہیں '۔
یاحیرت ، اور ہم یہ سمجھ رہے ہیں یہ نادانی یا برائی صرف ہم پاکستانیوں میں ہے ۔یہ بھی درست ہے اور ایک اور عجیب رویہ بھی ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کئیر کو کمیونزم کی جانب لے جاتے ہیں، اور کمیونزم کو وہاں وہی حیثیت حاصل ہے جو ہمارے ہاں یہود و ہنود کو، کہ جس شے پر اس کا لیبل لگ گیا، اس کی ہر صورت مخالفت کرنی ہے، خواہ وہ لیبل درست ہو یا نہ ہو۔