عدنان عمر
محفلین
امریکہ میں کھپت جو بڑھ گئی ہے۔کیوں؟؟؟
امریکہ میں کھپت جو بڑھ گئی ہے۔کیوں؟؟؟
اس کا جواب جملے کے پہلے لفظ یعنی ٹرمپ میں ہے۔ یہ ایک ایسا لفظ ہے کہ کوزے میں دریا کو بند کر دیتا ہے۔کیوں؟؟؟
ٹھیک ہے جناب۔ آپ کی خواہش پوری کیے دیتے ہیں۔ فی الحال ایک ہی ویڈیو سے ابتداء کرتا ہوں چونکہ ایک وقت میں اتنی زیادہ بد دیانتی برداشت نہیں کر پاتا کہ حقیقت ٹی وی کی دو ویڈیوز جھیل جاؤں۔آپ حقیقت ٹی وی کی بات ٹھوس ثبوت کے ساتھ رد کردیں، ہم آپ کی بات مان لیں گے۔۔۔
کسی سے کوئی رشتہ داری تھوڑی ہے!!!
یہ جس خبر کا حوالہ دے رہا ہے، وہ یہ ہے۔امریکہ کے لاکھوں خفیہ مریضوں کا کچھ پتا چلا؟؟؟
ہم نے اموات کا نہیں مریضوں کا پوچھا تھا...اس میں کسی "موجودہ" مریضوں کی تعداد کا تذکرہ نہیں ہے بلکہ مستقبل کے تخمینے کی بات ہو رہی ہے کہ جس ڈگر پر حالات جا رہے ہیں، اگر قابو نہ کیا گیا تو ڈھائی لاکھ کے قریب اموات "ہوں گی"۔
سعد بھائی ان گھٹیا ویڈیوز پہ اپنی توانائی ضائع کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ جنہوں نے نہیں ماننا انہوں نے 'ببانگِ دہل' نہیں ماننا اور محض ادھر ادھر کی تاویلات دیتے رہنا ہے!ٹھیک ہے جناب۔ آپ کی خواہش پوری کیے دیتے ہیں۔ فی الحال ایک ہی ویڈیو سے ابتداء کرتا ہوں چونکہ ایک وقت میں اتنی زیادہ بد دیانتی برداشت نہیں کر پاتا کہ حقیقت ٹی وی کی دو ویڈیوز جھیل جاؤں۔
یہ جو ویڈیو آپ نے شئیر کی ہے۔
یہ جس خبر کا حوالہ دے رہا ہے، وہ یہ ہے۔
https://www.washingtonpost.com/heal...te-houses-240000-coronavirus-deaths-estimate/
اس میں کسی "موجودہ" مریضوں کی تعداد کا تذکرہ نہیں ہے بلکہ مستقبل کے تخمینے کی بات ہو رہی ہے کہ جس ڈگر پر حالات جا رہے ہیں، اگر قابو نہ کیا گیا تو ڈھائی لاکھ کے قریب اموات "ہوں گی"۔ ایک بار پھر تسلی سے پڑھ لیں۔ یہ مستقبل کا تخمینہ ہے، حال کی تعداد نہیں۔
جن شکوک و شبہات کی بات ہو رہی ہے، وہ تخمینہ لگانے کے لیے استعمال کیے گئے ریاضیاتی ماڈلز کی درستگی پر ہیں، جن کا تعلق مستقبل کے اندازے سے ہے، حال میں موجود مریضوں سے نہیں۔
رابرٹ ریڈفیلڈ کے حوالے سے جو بات اس نے کہی ہے، اس کے حوالے سے صرف یہ لکھا ہے کہ اس کو مستقبل کے اس تخمینے کی درستگی پر پوری طرح اعتبار نہیں۔ ایسا کچھ بھی نہیں لکھا کہ موجودہ مریضوں کی تعداد سے وہ متفق نہیں ہے۔
Robert Redfield, director of the Centers for Disease Control and Prevention, and the vice president’s office have similarly voiced doubts about the projections’ accuracy, the three officials said.
یہ کون سے شکوک ہیں؟
At a task force meeting this week, according to two officials with direct knowledge of it, Anthony S. Fauci, director of the National Institute of Allergy and Infectious Diseases, told others there are too many variables at play in the pandemic to make the models reliable.
یعنی کہ آسان الفاظ میں ماڈلز ان تمام متغیرات کا احاطہ نہیں کر پا رہے جو حقیقی دنیا میں درپیش آتے ہیں۔ دیگر الفاظ میں ماڈلز ان کی ضرورت کی نسبت بہت سادہ ہیں چنانچہ ان کی درستگی کم ہے۔
اس کو کذب ٹی وی، اوہ معذرت، حقیقت ٹی وی، تڑکا لگا کر یوں بیان کر رہا ہے کہ اس نے کہا ہے کہ جان بوجھ کر اعداد بڑھائے جا رہے ہیں اور کسی کے پاس کوئی حقیقی ڈیٹا نہیں ہے۔
یہی رابرٹ ریڈفیلڈ کچھ دن پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ امریکہ میں یہ وبا بہت بڑے پیمانے پر موجود ہے اور کافی عرصے تک موجود رہے گی۔
CDC Director On Models For The Months To Come: 'This Virus Is Going To Be With Us'
یہ تو "چھوٹی" غلطیاں ہیں۔ آگے جو بد دیانتی "حقیقت" ٹی وی کرتا ہے، اس پر ذرا توجہ دیجیے گا۔
ٹائم سٹیمپ 2:30 پر نیریٹر یکدم گئیر بدلتا ہے اور جس عدد کی یہ مستقبل کے تخمینے کے حوالے سے بات کر رہا تھا، اسے ہو چکی اموات کے طور پر پیش کرنا شروع کر دیتا ہے کہ یہ ڈھائی لاکھ لوگ کہاں ہیں، ان کے فیملی ممبر کون ہیں، وغیرہ۔۔۔ اب ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اتنی بڑی بد دیانتی آپ سے چھپی رہ گئی ہو؟ دو ممکنہ وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یا تو تعصب نے آپ کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی چنانچہ آپ نے اس کو سوچے سمجھے بغیر من و عن قبول کر لیا، چونکہ بیانیہ آپ کا پسندیدہ تھا۔ یا پھر آپ دانستہ اس بد دیانتی میں شریک ہیں۔ اب یہ آپ بتائیں کہ ان میں سے کون سی صورت حقیقت میں حقیقت ٹی وی دیکھتے ہوئے واقع ہوئی۔ دونوں صورتوں میں آپ نے وہی بات دہرائی کہ "امریکہ کے لاکھوں خفیہ مریضوں کا کچھ پتا چلا؟؟؟"، یعنی آپ ایک مستقبل کے تخمینے کی درستگی کے حوالے سے آئی خبر کو ہو چکی اموات کا ڈیٹا قرار دے رہے ہیں۔
امریکہ کے تو اڑھائی لاکھ مریض ہیں۔ آپ پاکستان کے 2500 مریضوں کو ثابت کر کے دکھائیں۔ اسی طریقہ کار سے باقی سب امریکہ کے مریض بھی ثابت کریں گے۔ہم نے اموات کا نہیں مریضوں کا پوچھا تھا...
ناحق اتنی محنت کرڈالی!!!
آپ مجھے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ آپ نے موجود مریضوں کا سوال پوچھنے کے لیے ایک ایسی ویڈیو سے استدلال کیا جو نہ صرف مریضوں کی موجودہ تعداد کے بجائے اموات کے مستقبل کے تخمینے کے بارے میں تھی (جو کہ، اگر آپ کو پراسیس کرنے میں دشواری ہو رہی ہو، تو یہ دونوں بہت ہی مختلف چیزیں ہیں) بلکہ دانستہ جھوٹ اور دھوکہ دہی سے بھی بھری ہوئی تھی؟ہم نے اموات کا نہیں مریضوں کا پوچھا تھا...
ناحق اتنی محنت کرڈالی!!!
تجربہ کر لینےمیں حرج نہیں کہ جب حجت تمام کر دی جائے تو کیا رد عمل آتا ہے۔ کیا سچ کو قبول کیا جاتا ہے یا اسی شدت کے ساتھ ایک جھوٹ کے منبع سے چپکے رہا جاتا ہے؟سعد بھائی ان گھٹیا ویڈیوز پہ اپنی توانائی ضائع کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ جنہوں نے نہیں ماننا انہوں نے 'ببانگِ دہل' نہیں ماننا اور محض ادھر ادھر کی تاویلات دیتے رہنا ہے!
جی بہتر!!!آپ مجھے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ آپ نے موجود مریضوں کا سوال پوچھنے کے لیے ایک ایسی ویڈیو سے استدلال کیا جو نہ صرف مریضوں کی موجودہ تعداد کے بجائے اموات کے مستقبل کے تخمینے کے بارے میں تھی (جو کہ، اگر آپ کو پراسیس کرنے میں دشواری ہو رہی ہو، تو یہ دونوں بہت ہی مختلف چیزیں ہیں) بلکہ دانستہ جھوٹ اور دھوکہ دہی سے بھی بھری ہوئی تھی؟
آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔
یعنی یہاں سے وہاں تک گڑبڑ گھٹالا ہے ذیشان بھائی!!!امریکہ کے تو اڑھائی لاکھ مریض ہیں۔ آپ پاکستان کے 2500 مریضوں کو ثابت کر کے دکھائیں۔ اسی طریقہ کار سے باقی سب امریکہ کے مریض بھی ثابت کریں گے۔
Paranoia level over NINE THOUSAND!!!یعنی یہاں سے وہاں تک گڑبڑ گھٹالا ہے ذیشان بھائی!!!
سب مایا ہے۔یعنی یہاں سے وہاں تک گڑبڑ گھٹالا ہے ذیشان بھائی!!!
ہم دعا گو ہیں کہ ڈاکٹر ٹرمپ جلد خود پر یہ تجربہ کر کے طب کے شعبے کی خدمت کر سکیں۔ڈاکٹر ٹرمپ کلوروکوئن خود پر آزمائیں گے۔
'I May Take It.' Trump Again Touts Hydroxychloroquine, Which Has Major Potential Side Effects, as COVID-19 Treatment
کورونا وائرس نے ٹرمپ کو نشان عبرت بنانے کیلئے تاحال اپنی اگنور لسٹ پر ڈالا ہوا ہےڈاکٹر ٹرمپ کلوروکوئن خود پر آزمائیں گے۔
'I May Take It.' Trump Again Touts Hydroxychloroquine, Which Has Major Potential Side Effects, as COVID-19 Treatment
کورونا دنیا کی چیخیں نکلوا رہا ہے اور ٹرمپ سے بڑی بڑی بونگیاںکورونا وائرس نے ٹرمپ کو نشان عبرت بنانے کیلئے تاحال اپنی اگنور لسٹ پر ڈالا ہوا ہے
ویسے ٹرمپ سے بڑی بڑی بونگیاں نکلوانے کیلئے کسی کورونا کی ضرورت تو نہیں تھی ۔ وہ تو اس کے بغیر بھی یہ کام کر ہی رہا تھاکورونا دنیا کی چیخیں نکلوا رہا ہے اور ٹرمپ سے بڑی بڑی بونگیاں
یہ ٹرمپ صاحب کو کیا بھوت سوار ہوگیا ہے ؟ کیوں معصوم امریکیوں کی جان کے پیچھے پڑا ہوا ہے ۔کورونا وائرس نے ٹرمپ کو نشان عبرت بنانے کیلئے تاحال اپنی اگنور لسٹ پر ڈالا ہوا ہے
اب ایسا بھی نہیں ہے محمد سعد بھائی ۔ لکھ لیجیے میری یہ بات کہ اگر ٹرمپ نے کبھی اس دواہم دعا گو ہیں کہ ڈاکٹر ٹرمپ جلد خود پر یہ تجربہ کر کے طب کے شعبے کی خدمت کر سکیں۔