محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ہم تو سمجھتے ہیں کہ جھوٹ اور اپنے اندر کے زنگ کو چھپانے کے لیے ملمع سازی ہی برائی ہے۔
ہم تو سمجھتے ہیں کہ جھوٹ اور اپنے اندر کے زنگ کو چھپانے کے لیے ملمع سازی ہی برائی ہے۔
کیسے ملمع اترتا ہے!زنگ تو ہر ہی دل لیے پھرتا ہے۔ کسی کے عیب کی تلاش میں رہنا بہرحال خباثت ہے۔ خبیث دل کی نمائندہ ہے۔ اللہ کے سامنے سب عام انسان زنگ آلود، شیطان کے رجس سے پراگندہ ہیں۔ عیب بتانا یا عیب جاننے کی کو شش کرنا خباثت محض ہے۔
کیسے ملمع اترتا ہے!
امریکہ کا سفر کس سمت جا رہا ہے؟
کچھ پرانی رنجشیں ہیں۔ وہیں سے شروع کریں گے جہاں سے سلسلہ ٹوٹا ہے۔
اشتعال انگیز باتوں سے اجتناب کریں۔ کا کو کا اچار یا مربہ کہیں قفل کھل جائے گا۔
دوسرے کے ٹائیپو پر بار بار طنز کرنا اور دوسرا آپ کے ٹائیپو کا احساس دلائے تو بھاشن دینا کیا درست ہے؟
جی نہیں، ایسا نہیں ہے ۔۔۔ اردو میں نہ بطور کلمۂ نہی استعمال ہوتا ہے جبکہ نا حرفِ تاکید ہے ۔۔۔ شاعری میں نہ کا وزن ایک الگ بحث ہے، جس کا یہاں محل نہیں۔میں نے پڑھا تھا کہ نا اور نہ ہم معنی الفاظ ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟
نہ ہم نے ایسا کہیں پڑھا نہ ہی اس بات کو درست محسوس کیا ۔بہت پہلے کہیں پڑھا تھا کہ "نہ" اور "ہی" کا اکٹھے آنا درست نہیں ہے۔
کیا ایسا ہی ہے؟
بے لاگ تبصرہ اور اصلاح کوئی بھی محفلین فرما سکتا ہے۔ ہاں لیکن یہ اسکے علم اور ظرف کا ظہور ہو گا۔ اگر کوئی تبصرہ ہی نہ ہو اصلاح ہی نہ ہو تو اس سفر نامے کو پبلک فورم کے بجائے گھر کی ڈائری کی زینت بننا چاہیے۔
متعدد بار ایسا ہوا کہ تبصروں کے لیے اصل لڑی سے ہٹ کر ایک لڑی بنائی گئی۔ سوالیہ انداز اسی لیے تھا۔اپنے ایک خوف کا اظہار کرتا ہوں۔
سوال علم کی کنجی ہے اگر اخلاص سے ہو، دل کا زنگ ہے اگر سمجھ نہ آنے کی بناوٹ ہو اور اختلاف کا سبب اگر غصہ میں شیطان کے وسوسے سے ہو۔
متعدد بار ایسا ہوا کہ تبصروں کے لیے اصل لڑی سے ہٹ کر ایک لڑی بنائی گئی۔ سوالیہ انداز اسی لیے تھا۔
شکر ہے کمپنی کے دئیے فلیٹ تک پہنچ گئے۔ ورنہ جتنی دیر لگا دی تھی خطرہ تھا کہیں جہاز کا فیول راستے میں ختم ہی نا ہو جائے
ویسے بائیس گھنٹے جہاز کے سفر کے بعد کچھ ایسے ہی خطرات دل میں آتے جاتے رہتے ہیں۔
آپ لوگ بتائیں کس کس بارے میں لکھوں جو آپکو پسند آئے؟ میرا ارادہ وہاں کی لائف، جاب، گاڑی خریدنے اور گھر رینٹ پر لینے سے متعلق ہیں۔ کچھ کیلی فورنیا گیا اسکے بارے میں لکھوں گا۔